@naddiyyaathar باجی جتنی کرپشن اس وقت پنجاب میں ہے نا کسی اور جگہ نہیں ہو گی میں نے خود اس کا گواہ ہوں کیونکہ میں نے خود پیسے دیے ہیں تو میرا کام ہوا ہے
@AanayaAsif دستک ایپ میں نے بھی استعمال کی ہے پر اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا وقت اتنا ہی لگتا ہے چتنا دفتر جا کر لگتا ہے کسی بھی کام میں بس فرق اتنا ہے یہ گھر میں ہو جاتا اور دفتر نہیں جانا پڑتا
@Shabanashaukat4 باجی آپ کو پنجاب میں کہاں ترقی نظر آ گئی میں 25 دن پاکستان میں رہا ہوں اور اپنے جیز کام کے لیے بھی پیسے دینے پڑے ہیں ہر بندا ہی چور ہے اور پاکستان میں اب رہنا بہت مشکل کام ہے