عمر چیمہ نے 2014 میں بغیر کسی سیاست دان کا نام لیے ایک ٹویٹ کیا تھا کہ ایک معروف مشہور سیاست دان نے اکیس سالہ لڑکی کو پریگننٹ کردیا ہے۔ اور مزے کی بات ہے تمام یوتھیوں نے بغیر سوچے عمران خان کو ڈیفنڈ کرنا شروع کردیا اور عمر چیمہ کو آج تک ٹرول کرتے ہیں۔ فائنلی آج عمر چیمہ سرخرو ہوا
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس میاں عبدالرشید۔
سننے میں آتا ہے کہ جناب نے ملازمت کےآخری دن اپنے قلم کی سیاہی نکال دی تھی کہ یہ سیاہی بھی ملک کی امانت ہے۔
اور آج کل کے چیف جسٹس صاحبان کے کردار بھی دیکھ لیں ۔
اربوں کےچونےلگا کے ایمانداری کے درس دے رہے ہوتے۔
توشہ خانہ کیس
کل کوئی حتمی دلائل کے لیے پیش نہ ہوا تو فیصلہ کر دیں گے
: جج
ہاں بھی قوم یوتھ مت کل بریگیڈئیر وسیم کے ساتھ پیش ہوجانا کیونکہ عمران انصاف کے مطابق بار ثبوت ملزم پر ہے
لے کراؤ ملٹری سیکرٹری کو
طلال چوہدری کو توہین عدالت میں ناحق 5 سالہ نااہلی کی سزا ثابت قدمی سے کاٹنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ جھوٹے مقدمات، سزاؤں، نااہلیوں اور ہر طرح کے ظلم کو میں نے اور میرے ساتھیوں نے تو صبر و استقامت سے برداشت کر لیا مگر ناانصافی پر مبنی ان فیصلوں کی سزا پاکستان نے بھگتی۔
2017 کے پھلتے پھولتے پاکستان کو جبر اور ناانصافی کے ان فیصلوں نے 2022 تک اس نہج تک پہنچا دیا کہ غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئی۔ اگر اللہ تعالٰی نے مسلم لیگ ن کو دوبارہ موقع دیا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔ انشااللہ