hattrick for boom booom Afridi #history created by #Lala💕💕💕💕
Shahid Afridi you beauty 💕😘💕😘
You can't keep Afridi away from record books...
#FirstT10Hatrick
اور ناظرین آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اور نان سٹاپ اضافہ جاری ہے
میاں صاحب جس حساب سے روزانہ بنیاد پر باندر کلہ کھیلا جارہا ہے لگ رہا ہے کہ لون لیگ اپنی سیاست کی آخری اننگ کھیل رہی ہے
اورنگزیب عالمگیر تیری راتی کوئی نہیں جمیا
لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے
یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
پیرا کی گاڑی شمالی علاقہ جات نظر آتی ہے پٹواری نشاندہی کرواتے کہ پبلک فنڈ کا استعمال ہو رہا جس پر پیرا والے ایکشن لیتے ہیں
پختونخواہ سے جنگلیوں کا لشکر ہر ہفتے اڈیالہ ٹکرے مارنے آتا رہا کسی کتے بلے نے پبلک فنڈ پر سوال کرنا مناسب نہ سمجھا
یہ فرق ہے پٹواریوں اور یوتھیوں میں
چلیں ہم نے یہ منظر بھی دیکھنا تھا کہ گولڈ سمتھ کی پارٹی اور جے یو ائی ف آج ایک ہی منجی پر ایک ہی دیگ پر براجمان ہیں حالانکہ ابھی کل تک مولانا عمران خان کو یہود و نصارا کا ایجنٹ اور عمرانی فتنہ مولانا کو ان القابات سے پکارتا تھا جنہیں دوہراتے ہوئے مورخ شرمندگی “ مسوس “ کرتا ہے
مولانا فضل الرحمان کی ہمیشہ تکریم کی ان کو نہایت ادب احترام سے پکارا اور انہیں ایک زیرک سیاستدان سمجھا لیکن افسوس کہ مولانا نے وہ ریڈ لائن کراس کردی جس کی امید نہ تھی کیونکہ آپ فیلڈ مارشل پر تنقید کریں آپ ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر پر طنز تیر چلائیں کوئی آپکو نہیں روکے گا کوئی آپکو نہ ٹوکے گا آپ عیوب سے یحییٰ ضیاع سے مشرف تک کے جرنیلوں کا لتاڑیں کوئی آپکو نہیں روکے گا لیکن دھرتی ماں پر جان قربان کرنے والے شہدا کی تضحیک کریں تو آپکو بخشا نہیں جائے گا چاہے آپکا تعلق کسی بھی سیاسی مذہبی جماعت سے ہو
ہمارے شہدا ہمارا فخر ہیں ہماری آزادی کی علامت ہیں
فوج کے سیاسی کردار پر مارشل لاء لگانے پر سوال پوچھئیے لیکن ان شہداء کی تضحیک کی اجازت نہیں ہوگی جنہوں نے مادروطن کی خاطر اپنا قیمتی خون بہایا ہے اور بہادری سے سینہ پر گولی کھائی ہے
مولانا صاحب اسعد محمود سے پوچھ لیجئے کہ کتنی اجرت ہو تو آپ میجر عدنان کی طرح سینہ پر گولی کھائیں گے
60 فیصد غزہ پر اسرائیل کو قبضہ دلوا کے
80 ہزار سے زائد لوگوں کو مروا کے
دو لاکھ زخمی کروا کے
90 فیصد انفراسٹرکچر تباہ کروا کے
باقی غزہ کو کُھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور کروا کے
حماسیوں نے اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا
جب پیٹرول چند پیسے سستا کرتے تو سرکاری خزانے سے ایسے اشتہار چھپاتے راتب خور بھنگڑے ڈالتے شہباز شریف کا شکریہ ادا کرے
آج ایسے اشتہار کیوں نہی بنا رہے ہیں ؟
آئندہ نیشنل اسمبلی کا ووٹ ن لیگ کے لئے ختم شد !
ہم نے ووٹ نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کے لئے دیا تھا ۔ شہباز شریف کے لئے نہیں ۔
عوام کو دو ہفتے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر آج پیٹرول مہنگا کر دیا !
یہ صاحب صرف اشرافیہ کے وزیر اعظم ہیں ۔ غریب عوام کے نہیں ۔
سوموار کو ایران نے قطر “ سعودی جہازوں پر حملہ کیا منگل آلے دیہاڑے امریکہ نے حملہ کیا اور پاکستان میں پہلے سے پڑے اسٹاک کو مہنگا کر دیا گیا
موٹروے جی ٹی روڈ کا ٹول اس ہفتے بڑھا دیا
سابق ارکان پارلیمنٹ کو نیلا پاسپورٹ بھی مل جائے گا
سانوں وڈا شریف ای ٹھیک سی پائن
پٹرول کی قیمتیں پورا ایک ماہ سے ذیادہ تاریخ کی کم ترین سطح پر رھیں لیکن اس حکومت نے عوام کو اس کا فائدہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے نہیں پہنچایا ،عوام انتظار کرتی رھی لیکن یہ انتظار کوئی ریلیف کی خبر نا لایا،اب جب جنگ شروع ھوئے دو ھی دن ھوئے تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں ،اس بڑھوتری کا دفاع ھم سے نا ھوپائے گا۔معذرت
وئی اللہ دی قسم والی گل ہے ایسا کوئی بل پاس ہونا تو دور ڈرافٹ بھی نہیں ہوا شفیع سائیکل جان
ہماری صوبائی اسمبلی میں ایسا کوئی بل پاس نہیں ہوا مینا آفریدی
ہم ایسا قانون کبھی پاس نہیں ہونے دیں گے عاطف خان
ایسا قانون پاس کرنا پختونخوا عوام کے ساتھ زیادتی ہے شوکت یوسفزئی
اور ناظرین بل کا پتہ تب چلا جب ٹیریان وائٹ کی طرح دائی کو چاء کہا
اور ناظرین شفیع جان جس بل کے پاس ہونے سے مُکر گیا تھا آج سہیل آفریدی نے ان نکات کو نکالنے کیلئے تمام پارلیمانی لیڈران کو مدعو کرلیا چلیں شکر ہے بلیو پاسپورٹ اور تاحیات مراعات کے گورکھ دھندہ کو تسلیم تو کرلیا
عشق عمران میں نیلا پاسپورٹ ضروری ہے صنم
یہی وہ بارلے یوٹیومر اور سوشل میڈیائی گدھ ہیں جنہوں نے گالیاں نکال کر علی امین گنڈہ پور کو بھگایا اور سہیل آفریدی کے سواگت میں پھول نچھاور کئے اور آج یہی گدھ سہیل آفریدی کو کتا کہ رہے ہیں
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے