@realrazidada آتش اس وقت کرکٹ کھیل رہا تھا اچانک اک دوست نے آ کر کہا کہ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر دیئے ہیں بس پھر ہم ہجوم دوستاں میں نعرے لگاتے ہوئے گراونڈ سے باہر آ گئے سڑک پر عجیب ہیجان بپا تھا ہر شخص کا چہرہ خوشی سے دمک رہا تھا بازار میں مٹھائیاں بانٹی جا رہی تھی مبارکبادیں دی جا رہی تھی
@GeniusTerminal@yzilabs@cz_binance Genius is a project associated with Binance that involves decentralized finance (DeFi) and gaming elements. It typically allows users to earn rewards through gameplay and staking while interacting with various DeFi protocols.
We're incredibly excited to be working with @yzilabs & @cz_binance.
This will allow us to build faster and create a true private on-chain trading experience.
گیارہ دن پہلے ہم نے غزہ پر سیزفائر کا خیرمقدم کیامگر اس کے بعد 153 ٹن وزنی بم غزہ پر گرائےجاچکےہیں،ملبے کے نیچے لاتعداد فلسطینی دبے ہوئے ہیں،ایک لاکھ 69 ہزار زخمی ہیں،300 صحافی مارےگئے،بہت بڑی تعداد میں بھوک سے شہید ہوئے اور یورپی یونین اس نسل کشی میں خاموش تماشائی بنی رہی
گیارہ سو مزید الیکٹرک بسیں دسمبر میں پنجاب سڑکوں پر چلنا شروع ہو جائیں گی: پاک وہیل کے سنیل منج کی رپورٹ۔
این ایف سی کے تحت اپنے حصے کے فنڈز سب صوبوں کو برابر ملتے ہیں، وہ الگ بات کہ ایمانداری سے خرچ ہوتے صرف پنجاب میں ہی نظر آتے ہیں۔
😆
چھٹی سے پہلے بچوں کو منہ ہاتھ دھلا کر پیارا”
سا بنایا اور رخصت کیا، ساتھ ہی یہ خوبصورت تربیت دی کہ جیسے سکول میں پڑھائی اہم ہے، ویسے ہی صفائی اور سلیقہ بھی ہماری زندگی کا خوبصورت حصہ ہے
سر سلیم منظور
سرکاری سکول معیاری سکول
🔴 قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی:
▪️ اسرائیل نے ایک ثالث کے طور پر کردار ادا کرنے والے ملک پر جارحیت کر کے ریاستوں کے درمیان تعلقات کے تمام قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
▪️ غزہ پٹی میں پچھلے دو سالوں کے دوران جو کچھ ہوا، وہ نسل کشی ہے۔
▪️ افسوس کی بات ہے کہ عالمی برادری، برادر فلسطینی عوام کے سانحے کے معاملے میں اپنی قانونی حیثیت کا استعمال کرنے میں بے بس نظر آتی ہے۔
یہ جملہ مہدی حسن ہی بول سکتا ہے کہ شکریہ ڈونلڈٹرمپ! غزہ میں Ceasefire ہے .. ceasefire کا مطلب ہے فلسطینی Cease ہیں اور اسرائیل Fire کر رہا ہے
@mehdirhasan
اسرائیلی فوجییوں نے پہلے بچے کو گولی ماری پھر ایمبولینس کا راستہ روکا تاکہ وہ بچہ بچ نا سکے یہ ہے فلسطینیوں کی صورتحال اور دنیا میں کوئی حکومت اسرائیل سے ان جنگی جرائم پر سوال نہی کرے گا
ایک پارٹی کو سیلاب زدگان کی فکر پڑی ہوئی تھی لیکن اب اس پارٹی کی پاٹنے والی ہوئی ہوئی ہے کیونکہ سیلاب زدگان کے نقصانات کا ازالے کا عمل شروع ہو چکا ہے ۔۔۔۔
اسمبلی سے سینیٹ سے بائیکاٹ کروا لیا “ پریس کانفرنس کروا لی “ دوسرے صوبے میں وزیراعلی تبدیل کروا لیا “ زخمی پنجاب کو داغدار کرنے کی کوشش کروا لی “ دھمکیاں دے دی
چلو اب سوال وہی ہے اپنے اپنے صوبے کے سربراہ سے پوچھو یہ سہولیات کب دو گے ؟ پیسے تو ملتے ہیں ناں ؟
ایک دن بھارت کو پیچھے نہیں چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔۔
یہ الفاظ مرد مجاہد
فخر امت مسلمہ
نواز شریف کے نکے ویر
وزیر اعظم پاکستان
میاں محمد شہباز شریف کے ہیں۔
جو کہا وہ کر دکھایا
امرتسر، لدھیانہ، اور ہریانہ سے آنے والی ہوائیں لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور، رحیم یار خان اور ملتان کی طرف آلودگی لائیں گی
لاہور سمیت سموگ کے خطرات کا شکار شہروں میں رات سے پانی کے چھڑکاؤ اور اینٹی سموگ گنز استعمال شروع