نَصَرٌ مِّن اللهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
نعره تكبير --- الله اكبر
پاک زندہ فوج باد 🇵🇰
جو حال سندور والوں کا کیا تھا، وہی حال تندور والوں کا ہو گا
اعلان ختم
#Pakistan#PakistanArmy#PakistanZindabad
ڈیفنس خیابان اتحاد میں بائیک سوار نوجوان پر تشدد کے واقعے کا ایڈیشنل آئی جی کراچی نے نوٹس لیا۔
ایس ایس پی ساؤتھ سے رپورٹ طلب، ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری۔
متاثرہ فیملی سے مکمل تعاون کی ہدایت۔
#KarachiPolice#DHAIncident#JusticeForVictim#SafeKarachi
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کے ہمراہ مسلم۔لیگ کے سربراہ محمد نواز شریف سے لاہور میں ملاقات، متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفی کمال شامل تھے، ملک کی سیاسی صورتحال،انتخابات کے بعد باہمی تعاون اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
ایران کے اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت،اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں آمد پر ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے استقبال کیا، ایران کے سفیر کے ہمراہ کیک کاٹا اور انہیں مبارکباد دی
سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سینئر ڈپٹی کنوینئرز سید مصطفیٰ کمال، فاروق ستار کے ہمراہ قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات
ملاقات میں حکومت سازی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی.
#MQMPakistan#PMLNVictory#PatangWalayAgaye
پاکستان ہاﺅس پہنچ کر متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماﺅں کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی، ان انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایم کیو ایم ایک اہم سیاسی جماعت ہے
قومی اسمبلی حلقہ نمبر 241 اور صوبائی اسمبلی حلقہ نمبر 110 کے لئے اپنا ووٹ انشا اللہ کل دن 1 بجے نیلم ہائی اسکول زمزمہ اسٹریٹ نمبر 3 نیلم کالونی کے پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ کروں گا
الیکشن ڈیوٹی کے باعث عباسی شہید اسپتال بند ہونے کی خبر پر میئر کراچی مرتضی وہاب سے رابطہ کرکے معاملہ کی تحقیقات کی ہدایت کی ہے،شہر کے تیسرے بڑے اسپتال کے بند ہونے کی اطلاعات تشویشناک ہیں،اسپتال کے گذشتہ دورے کے موقع پر الیکشن کمیشن سے اسٹاف کی ڈیوٹی نہ لگانے کی اپیل کی تھی
ایم کیو ایم پاکستان کے NA آفس پر پیپلزپارٹی کے دہشتگردو کا حملہ
فراز بھائی کو پیپلز پارٹی کی دہشتگردی میں گولی مار کر شہید کر دیا !!!
ظالموں کو اللہ عبرت کا نشان بنا دے 🤬🤬
گورنر ہاؤس سندھ میں محفل ذکر مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد، پیرنقیب الرحمن،حسان حسیب الرحمن،اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت،بزرگوں کی دعاؤں کے طفیل اس منصب پر بیٹھا ہوں،علم کے ساتھ عمل بھی ضروری ہے،ہمارے مسائل کی بڑی وجہ قرآن کریم اور تعلیمات نبوی ﷺ سے دوری ہے
جب مہاجر نام کی سیاست پر پورا خاندان شامل تھا ، اس وقت انور مقصود کو احساس نہیں ہوا؟ تاریخ کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے انور مقصود جیسے لوگوں نے استعمال کیا ۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن گلشنِ بہار میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون نے دم توڑ دیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کا زخمی پولیس اہلکار بیٹا زیرِ علاج ہے۔ زخمی اہلکار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ رات 3 بجے مسلح شخص گھر میں ڈکیتی کے لیے داخل ہوا تھا جسے پکڑنے کی کوشش کی تو اس نے فائرنگ کر دی۔ زخمی اہلکار نے بتایا کہ گولی اسے اور اس کی والدہ کو لگی۔پولیس کے مطابق زخمی اسد زیرِ تربیت پولیس اہلکار ہے۔
#Karachi #TOKAlert
آئی ٹی کے طالب علموں کو ایڈمٹ کارڈ کے اجراء کا سلسلہ جاری،یہ طالب علم آرٹیفیشل انٹیلی جنس، میٹا ورس اور ویب تھری کے کورسز کرکے اپنا مستقبل روشن بنا سکیں گے
تہران میں پاکستانی سفارت خانہ کا دورہ، سفیر محمد مدثر ٹیپو نے استقبال کیا, پاکستانی زائرین کو مزید بہتر سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
سفارت خانہ میں موجود مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کئے، سفیر نے سفارتخانہ اور قونصل خانوں کی کارکردگی کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔
تہران میں ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارت کاری مہدی صفاری سے ملاقات، پاک ایران اقتصادی تعلقات ،ان کے فروغ کےاقدامات، مختلف شعبوں میں وفود کے تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت، پاک ایران اقتصادی تعاون میں اضافہ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے
لاہور میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان ملاقات،دونوں صوبوں کے مابین تعاون کے فروغ، مختلف شعبوں میں وفود کے تبادلوں،تعلیم ،صحت اور توانائی میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت، آئی ٹی کورسز پر بھی تبادلہ خیال