تمام جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس مبارک، اس 57 سالہ سفر میں جہاں ہم نے ایک جانب ملک و قوم کے روشن مستقبل کیلئے عوامی فلاح و بہبود کی نئی تاریخ رقم کیں تو وہیں دوسری جانب جمہوریت، آئین اور پارلیمان کی بالادستی کی خاطر شہید ذوالفقارعلی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو سمیت ہزاروں کارکنان نے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔ اپنے اس طویل سفر میں ہم نے ہمیشہ ہی عوام کی خدمت کو اپنا بنیادی نظریہ بنایا، دوران اقتدار ہمارا مقصد صرف ایک ہی رہا ہے کہ ہر شخص کو برابری کی بنیاد پر مواقع فراہم ہوں۔ آج ہم اپنے بنیادی اصولوں سے وابستگی کا عہد کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ظلم، ناانصافی اور عدم مساوات کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے اور دور جدید کے نئے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
The leader of democracy, the defender of the eighteenth amendment, the free man, the imam of politics, the guarantee of the unity of the four provinces. Happy birthday to Sardar Ibn-e-Sardar President Asif Ali Zardari. ❤️
#HBDAsifAliZardari
پاکستان پیپلز پارٹی مفاہمت کے بادشاہ، جمہوریت کے حقیقی سپہ سالار، آئینِ پاکستان کے محافظ، پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والے صدر آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔
#HBDPresidentZardari
A view of the newly constructed Shahrah-e-Noor Jahan Road. Inset shows Sindh Chief Minister @MuradAliShahPPP being briefed about the progress of the project.
Chairman Pakistan People's Party @BBhuttoZardari expresses deep concern over the violent incidents targeting foreign students, including Pakistani students, in Kyrgyzstan.
Read More: https://t.co/G3HhM5LOPJ