حضورﷺ کی احادیث
1-میں خاتم النبیین ہوں' میرےبعد کسی قسم کا نبی نہیں۔(ابوداؤد ج:۲'ص:۲۲۸)
2-مجھےتمام مخلوق کی طرف مبعوث کیاگیااورمجھ پرنبیوں کاسلسلہ ختم کردیاگیا۔(مشکوٰة:۵۱۲)
3-رسالت ونبوت ختم ہوچکی ہےپس میرےبعد نہ کوئی رسول ہےاورنہ نبی(ترمذی'ج:۲'ص:۵۱)
#قادیانی_دنیا_کا_بدترین_کافر
مئیں اپنے بہت ہی پیارے دوست
@HamzaJaved92
کو پاکستان تحریک انصاف میاں چنوں کی طرف سے میڈیا ایڈوئزر منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں💞🌷💞
@AikJanoonIVF
Protection of government's property is being made possible.
People is being given back their rights.
Land grabbers is being punished. Our commitment is to protect every inch of government's land.
#بدل_رہا_ہے_کپتان_اپنا_پاکستان#وزیرِاعلٰی_پُنجاب_عُثمان_بُزدار
کل تک ایک دوسرے کے دست و گریباں ہونے والے اقتدار اور کرپشن کا مال بچانے کی خاطر ایک دوسرے کے پاؤں پڑ رہے ہیں
کیسے ایک دوسرے پر الزام تراشی کرکے عوام کو بیوقوف بنایا اور باری باری مُلک کو لُوٹا۔
شُکریہ وزیرِاعظم عمران خان یہ سب کچھ آپ ہی کی بدولت ہے
#انصاف_کرو_س��است_نہیں
اگر ہمیں لڑنا ہے تو سب کو جیل جانا ہوگا۔ میاں صاحب پاکستان تشریف لے کر آئیں پھر استعفوں پر بات کریں۔ ہماری حالت یہ ہے کہ ہم نے سینیٹ انتخابات لڑے لیکن اسحاق ڈار ووٹ ڈالنے نہیں آئے ۔۔ آصف زرداری پی ڈی ایم اجلاس میں پھٹ پڑے!!
#RIP_PDM
Congratulations to Sadiq Sanjrani & Mirza Mohammad Afridi on winning Senate Chairman & Dy Chairman elections. I am happy Balochistan & former FATA got these two slots in line with my policy of mainstreaming those parts of Pak that have been marginalised or left behind in the past
غیر سیاسی واقع۔
ایک بندے کی ہوئی چوری محلے والوں نے آکے پوچھا یار تمہارے پاس اتنی بڑی کتی بھی ہے پھر کیسے چور چوری کرنے میں کامیاب ہو گئی تو اس بندے نے جواب دیا
بس یار کتی چوراں نال رل گئ اے۔
جے کتی ناں رلدی تے چوراں دا کم سی کہہ چوری کر جائندے
کل پاکستان میں فضا سے زمین تک مار کرنے والی پشاوری چپل کا کامیاب تجربہ کیا گیا...
غوری چپل نے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا 🤣
فرض کریں عمران خان آج سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لے تو PDM کی گیارہ جماعتیں الیکشن کس کے خلاف لڑیں گی ؟
اور ایک دوسرے کو چور بول کر عوام کو کیسے بےوقوف بناٸیں گی ۔
سوچنے کی بات۔۔
اگر میرے کسی بھاٸی کو پوسٹ بری لگی ہو تو معذرت
مگر سوچٸیے گا ضرور ۔۔
میں اس مشکل گھڑی میں اپنے عمران خان کے ساتھ ہو💪🏽مریم نواز وزیراعظم نہیں بنے گی ان شا�� اللہ 😏میرے عمران خان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی انشاللہ 🤗