ندا یاسر کے رمضان المبارک کے پروگرام میں بشریٰ انصاری کے شوہر کہہ رہے ہیں کہ ’مجھے اپنے سے بڑی عورتیں اچھی لگتی ہیں اور جب میں کسی دوست کے گھر جاتا تھا انہیں کہتا تھا بہنیں سائیڈ پر کردو امی کو خطرہ ہے‘
کیا ایسی زبان کسی بھی معاشرے میں قابلِ قبول ہے؟
سبی کاظمی کا خوفناک انکشاف 🛑
جو فوجی اغواء ہوئے تھے, اب اسٹبلشمنٹ کے میڈیا سیل سے پیغام جاری کیا گیا!!
جو فوجی اغواء ہوئے, وہ خود کو شہید سمجھیں, ہم کوئی مزاکرات نہیں کرنے والے!
اگر کوئی فوجی آفیسر ہوگا تو مذکرات ہوگی!
باقی کسی سپاہی کے لیے کوئی مزاکرات نہیں
اسکے خاندان کو بتائیے کہ قوم کو اس شخص میں کوئی دلچسپی نہیں مگر یہ شخص خود خفیہ کیمرے لگوا کر میاں بیوی تک کی ویڈیوز بنوا لیتا تھا۔ یہ شکایت سیاستدان حتیٰ کہ ججز تک کر چکے ہیں۔
اسد طور کے خوفناک انکشافات 🚨
جب جنرل یحیٰی پاکستان توڑنے کے بعد استعفی نہیں دے رہا تھا, تو ائیر چیف نے آرمی ہاؤس پر نیچے پروازیں کی, اگر استعفی نہیں دیتے تو ہم تمھیں اڑا دینگے!!
🛑آج ان ترامیم کے بعد, اگر پاکستان کے ساتھ کچھ ہؤا تو ائیر چیف بھی کچھ نہیں کرسکے گا
ایک چوہا جیولر کی شاپ میں چلا گیا اور ہیرا نگل لیا،جوہری پیچھے بھاگا مگر چوہا بل میں چھپ گیا، جوہری نے بل کھودا تو وہاں سینکڑوں چوہے موجود، اب مجرم کیسے شناخت ہو،وہ کسی ماہر کو بلا لایا، اس نے دیکھتے ہی کہا وہ چوہا جو الگ ہوکر ناچ رہا اسے پکڑ لو،جوہری نے سس چوہے کا پیٹ کاٹا تو ہیرا موجود، بہت حیران ہوا کہ تم نے کیسے پہچانا؟
ماہر نے کہا کم ذات کی پہچان ہے کہ اگر اسے دولت مل جائے تو وہ فورا قبیلہ چھوڑ دیتا ہے
زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوں
سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں
گناہوں میں بہت بھی ہو تو حصہ نصف ہے میرا
سزاؤں کے لئے تنہا مگر حق دار عورت ہوں
(صائمہ آفتاب)
وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ ...
وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرت ہجڑوں کی جھوٹی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...
گزشتہ سال عدالتی غدار اور سزایافتہ مجرم انسانیت جنرل مشرف کا جنازہ ھوا اور چند لوگوں نے ڈرتے ڈرتے چھپ چھپا کر پڑھا تھا اور آج ایک انقلابی شاعر گیلامن پشتین کی میت کا بنوں میں استقبال دیکھئیے
#GilamanWazir#JusticeForGilamanWazir#GilamanPashteenOurPride