وفاق میں ن لیگ سادہ اکثریت حاصل کرنے جارہی ہے اور صوبے میں دوتہائی اکثریت انشااللہ میاں تیری جت شالا انشااللہ انشااللہ۔وزیراعظم نواز شریف
@pmln_org@NawazSharifMNS
آج نئی تاریخ لکھے جانے کا اہم ترین دن ہے !
سب کو مبارک دیتا ہوں جنہوں نے آئین کی بالا دستی کے لئے اس جدوجہد کی حمایت کی، اس کا دفاع کیا اور آواز بلند کی۔ جھوٹ، فریب اور الزامات کی سیاست آج دفن ہوگئی ۔ پاکستان کے عوام جیت گئے۔ اللہ تعالی پاکستان پر رحم فرمائے۔ آمین

An epoch-making day!
Mubarak to all who supported, defended & campaigned for the supremacy of the Constitution.
Today, politics of lies, deceit & allegations has been buried.
People of Pakistan have won! God bless Pakistan 🇵🇰
رولنگ کو غلط قرار دے دیا گیا،اچھی بات ہےمگر یہ رولنگ صرف غلط نہیں ہے بلکہ آئینِپاکستان کی بد ترین توہین ہے اور انتہائی خطرناک روش ہے جس کو لگام دینا عدلیہ کافرض ہے۔امید ہے آئین توڑنے والے کو قرار واقعی سزا ہو گی تاکہ پھر کسی کو ملک کے ساتھ ایسا گھناؤنا کھیل کھیلنے کی جرت نا ہو
ڈپٹی سپیکر کی رولنگ آئین اور قانون کے خلاف تھی اس کو اب صرف کاالعدم قرار دینا ہی کافی نہیں ہو گا۔ آئین اور قومی مفاد کا تقاضہ یہی ہے کہ پارلیمنٹ کے آئینی اختیارات کی فوری بحالی ہو تاکہ پارلیمنٹ اپنی ذمہ داریاں اور فیصلے آئین اور قانون کے مطابق جاری رکھ سکے
فرذند پاکستان حمزہ