گورنر راج پر مولانا فضل الرحمان کی سیاست اصول پرستی ہے، موقع پرستی نہیں۔ انہوں نے عمران حکومت کے خلاف تحریک چلائی، پی ڈی ایم بنائی اور جمہوری راستہ اپنایا۔ اب بھی ایمرجنسی و گورنر راج مسترد کرتے ہوئے پرامن جدوجہد کا اعلان کیا۔ @MoulanaOfficial@juipakofficial@JUI_NW
جے یو آئی کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج شام 4 بجے مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ سیاسی صورتحال پر غور کے بعد لائحہ عمل طے ہوگا، 5 بجے میڈیا بریفنگ۔
@juipakofficial@MoulanaOfficial@AslamGhauriJUI
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا جرأت مند بیان: جنرل مشرف سے موجودہ آرمی چیف تک ناکام پالیسیاں ہی ملک میں دہشتگردی اور بگاڑ کی اصل وجہ ہیں۔ سچ بولنا جمعیت کی پہچان ہے!
جنرل مشرف سے لے کر موجودہ آرمی چیف تک، تمام ادوار میں اگر ملکی حالات خراب ہوۓ ہیں، دہشتگردی بڑھی ہے، یا دہشتگردی میں ناکامی ہوئی ہے تو ان ہی کی وجہ سے ہوئی ہے، ان کی ناکام پالیسیوں اور حکمت عملی کیوجہ سے ہوئی ہے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
اسلام آباد:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد۔
دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران اسپیکر نے مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی مبارکباد پیش کی❤️۔
#TeamJUI#MaulanaFazlurRehman#JUIUpdates
اپوزیشن کے بعد حکومت
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
ایاز صادق کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
اسپیکر قومی اسمبلی نے مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی مبارک باد دی
#TeamJuiPak#TeamJuiakp#JuiUpdates
@JUI_NW اصلی امیدیں تو وہ لوگ لگاتے ہیں جن کے پاس سگنل بھی نہ ہو اور رہائی کا خواب بھی سجا رکھا ہو۔
پہلے موبائل چالو کرو، پھر عمران خان کی رہائی کا خواب دیکھو ورنہ خواب بھی انڈرکور ہو جائیں گے 😂
سبحان اللہ! یہ ہے عشقِ مصطفیٰ ﷺ کی حقیقی داستان۔
مدینہ پر حملے کا جواز بنانے والے بدبخت حوثی جہنمیوں سے اللہ بچائے۔
اللہ مدینہ منورہ کی حفاظت فرمائے۔ ❤️
جدہ: مولانا فضل الرحمان نے قونصل جنرل غلام مصطفیٰ ربانی کی دعوت پر قونصلیٹ پاکستان کا دورہ کیا۔ عملے نے ان کا پرتپاک و شاندار استقبال کیا۔ معزز مہمان کی آمد باعثِ اعزاز ہے۔
@JamiatPage_1@iFazliGhafoor@MudasirFurqan ماشاءاللہ! بونیر کے یتیموں کے لیے یہ کفالت شروع کرنا بہت بابرکت کام ہے۔ مفتی صاحب اور جمعیت کو مبارکباد۔ اللہ قبول فرمائے۔ آمین۔
امن و سلامتی کے سب سے بڑے علمبردار سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر پر حوثیوں کے حملے کی خبر سے دل رنجیدہ اور زخمی ہے،مدینۃ الرسول پر حملہ ایک شہر پر نہیں بلکہ عالم اسلام کے دلوں اور عقیدے پر حملہ ہے۔
مسلم حکمرانوں اور امت مسلمہ کو مصلحتیں بالائے طاق رکھتے ہوئے یکجاں ہوکر حملہ آوروں کا مقابلہ کرنا ہوگا،آج اگر حرمین شریفین کے لئے متحد نہیں ہوں گے تو پھر کب ہوں گے،حرمین شریفین ہماری وحدت کی علامت ہیں،جس کی حرمت کے لئے اپنی جان و مال اور اولاد کی قربانی کو باعث فخر سمجھتے ہیں،یہی چیزیں جمعیۃ علماء اسلام کے اغراض و مقاصد کا حصہ ہیں۔
مملکت سعودیہ کے عوام،خادم الحرمین شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ حملہ صرف آپ کے شہر اور ملک پر نہیں،امت مسلمہ پر حملہ ہے،امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کے عوام حرمین شریفین کے تحفظ و حرمت کے لئے مملکت سعودیہ اور عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔