🇵🇰 MULTAN, PAKISTAN | MUFTI MAHMOOD (RA) CONFERENCE
📍 Coverage from Multan, where the Mufti Mahmood (RA) Conference is being held.
🎥 Stay tuned to FlashWireNews for on-ground coverage, key moments, and the latest updates from the conference.
#Multan#MuftiMahmoodConference #PakistanNews #FlashWireNews
حکومت میری آفر قبول کریں ان کیمرہ سیشن بلائیں اور مجھے تو سمجھائو یہ قوم کو اعتماد میں کیوں نہیں لیتے، پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے تجزیہ کریں ملک کہاں کھڑا ہے ، ہمیں دہشت گردی میں کیوں کامیابیاں نہیں مل رہیں، ذمہ دار اداروں کو ملک یا سیاستدانوں کا مذاق نہیں اڑانا چاہئیے،
مولانا فضل الرحمن