ٹکر کا آدمی
اسسٹنٹ کمشنر کی بولتی بند کر گیا
غریب عوام کو ناجائز جرمانے کرنے پر سینئر قانون دان جاوید خان علی زئی ایڈووکیٹ غریب عوام کے لیے اسسٹنٹ کمشنر سے ٹکرا گئے اور بیورو کریسی کی کرپشن کو عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا۔
ہم نے2021 میں کہا کہ افغان طالبان آپکےساتھ ڈبل گیم کررہےہیں، وہ مشرف دور کا بدلہ لینےآپکی طرف آئیں گے تو ہمیں غدار/ملک دشمن قراردیا گیا، ہم صحیح ثابت ہوئےآپ غلط ثابت ہوئے۔ ایک بار پھر ہم نےکہا آپ ٹرمپ کےساتھ دوستی لگاکر غلط کررہے ہیں، آپ نےپھر برا منایا اور آج آپ پھر غلط ثابت ہورہےہیں اور ہم درست ثابت ہوئے۔ حامدمیر
When the enemy is so desperate to divide the army and the nation that it hacks media channels to beg the nation 😂😂😂
Pakistan Awaam aur Armed forces Hamesha Zindabad ♥️🙏♥️
”عمران خان کو جلد ضمانت مِل جائیگی، کیونکہ پراسس فالو نہیں ہوا، فیئر ٹرائل نہیں دیا گیا، اِس ٹرائل پر بہت سے سوالات اُٹھ رہے ہیں۔ ایک چیز طے ہے کہ جِس دِن بھی اپیل ہوئی، اُس دِن یہ ٹرائل کالعدم قرار دیدیا جائیگا۔“
سینئر کورٹ رپورٹر ثاقب بشیر
#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
اسلام آباد: این اے 48 سے پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد اُمیدوار برائے قومی اسمبلی سید محمد علی بخاری کی انتخابی مہم کے لئے نوجوان کارکنان کی جانب سے میٹنگ کا اہتمام۔میٹنگ میٹنگ ترلائی کلاں ماڈل ولیج سودھراں میں منعقد کی گئی۔میٹنگ کے شرکاء کا عمران خان کا ساتھ دینے کا عزم!
#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#NA48