میاں شہباز شریف وہ خوش قسمت وزیراعظم ہیں جو اس گھر سے عزت کے ساتھ رخصت ہوئے ورنہ عموما اس گھر سے لوگ بڑے بے آبرو ہوکر نکالے جاتے ہیں یا پھر گرفتار کرکے جیل پہنچائے جاتے ہیں۔ نگران وزیراعظم نے ان کی گاڑی کا دروازہ کھولنے تک عزت افزائی کرکے بڑے پن کا مظاہرہ کیا۔
جلوں کے اس ہجوم میں لازم ہے احتیاط
سہو نظر معاف ہے قصد نظر حرام
سوچ رہا تھا یوتھیا فنکاروں کی اتنی پزیرائی کیوں تسی آپ چاچو کی نظروں کو غور نال ویکھ لو 😂😂
DHA Lahore. So what happened to these guys 24 hours later? Or is violence a problem only when “sensitive installations” are attacked? Can we use the same software to track these small men with big guns that was used to track 9th May criminals? If not, why not?