@Mel2Gibson If don't know islam u really don't know don't speak before knowledge read islam correctly there no tolerance about women rights if somebody do the same like this stupid he,s not belong to islam this act is not part of islam islam guides us respect each other don't hurt any1 plz
@MaleehaHashmey is ko kehte parhe likhe jaahal maqbuliyat maqbuliyat krte krte leader chor jail mein aur khotay roads pr mariyam nawaz ko hud in khoto se milne nai jana chaahiye tha ye bas bakwaasaat he deserve krte
@ctplahore کوئ نہیں پیسے بھی خوب بناتے ہو آپ لوگ ایڈے وی فرشتے نا بنو میں آپ لوگوں کے ناجائز ظلم کا شکار ہوچکا ہوں ناجائز چالان کیا کر بہت کچھ سکتا تھا پر قیامت والے دن اللہ مظلوم کا ساتھ دے گا اور ظالم کا کوئ مددگار نا ہوگا ان شاءاللہ
@DGISPRUR وطن کی فوج پر اللہ کا کرم ہوتا ہے شیطان النفس لوگوں کے پاک آرمی پر بولنے سے کس�� پاکستانی کے دل میں نفرت پیدا نہیں ہوسکتی ان شاءاللہ پاک فوج کے ساتھ سب سے پہلے اللہ ہے پھر ہم سب اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@CareemPAK this statement is just waist of time u never know how captains are survive just bcoz of ur cruil rules and term of bonesess u should work with us invest ur 25 lac and give 8 am to 10 pm duty then u know our dificulties
@ridaalodhii @CareemPAK When the company will take its commission of 25%, in which the captain will save 100 rupees on the ride, then the captain will do the same. 300 savings on a ride, ask those who used to leave at 6 in the morning till 12 at night and earn a little money by bearing the cruelty of .
@armashshahab@CareemPAK 238 روپے لیٹر پیڑرول اے سی کے ساتھ نان سٹاپ یہ رائیڈ ہے جس میں مجھے 1019 ارننگ ملی جبکہ ان ڈرائیور نے مجھے 1500 اررنگ دی ایک گھنٹے میں اور 25 کلومیٹر میں لیکن ان ظالموں کو کوئ اثر نہیں بس ٹیڑھے منہ سے کہہ دیں گے آپ کا میسج نوٹ کر لیا ہے ہم کمپنی تک آپ کی بات پہنچا دیں گے shame on
@armashshahab@CareemPAK پتا نہیں دنیا میں کریم کا کام کیسا لیکن پاکستان میں اس نے پاکستانی ڈرائیورز کا جو حال کیا ان سے بڑے ظالم کوئ نہیں ان کو مظلوم ڈرائیورز کی بد دعائیں لے ڈوبیں گی اور کافی لے ڈوبی ہیں کسٹمر کو ریلیف دیتے دیتے ڈرائیورز کا اتنا نقصان کر رہے اس کی ایک چھوٹی سی جھلک اٹیچ کر رہا دیکھیں
@DCGRW السلام علیکم
ڈی سی صاحبہ گوجرانوالہ تلونڈی موسی سے دھرم کوٹ وڈالہ سندھواں انٹرچینج تک روڈ شدید خراب ہے یہ سیالکوٹ موٹروے کو لنک کرتی روڈ ہے جو کم فاصلے پر ہے گوجرانوالہ لاہور روڈ تو بننے سے رہی کیوں کے پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو سی ایم ہے لھذ آپ یہ چھوٹی سی روڈ بنوا دیں جزاک اللہ
@hello_iamsrk@ShakirAwan88 یوتھیوں کا ابو چار سال میں کسی کو چور ثابت نہیں کر سکا لیکن اپنی گندی نسل کی اولاد میں چور چور چور کا الارم لگا دیا بس اس اے کھلی بغیرتی بھی کوئ نہیں
پاک فوج پر بھونکنے والے اب کتوں کی طرح پھٹوں کے نیچے چھپنے کی کوشش کر رہے لیکن اب چن چن کے پکڑنا یے تم بغیرتوں کو اللہ شہدا کے درجات بلند کرے آمین
#standwitharmy#pakarmyzindabad