اس وقت سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ اپنے علاقے کے لوگوں کو اپنے علاقے کے امیدواران کے نام اور سمبلز یاد کروائے جائیں ۔۔۔تاکہ وہ الیکشن کے دن کنفیوز نہ ہوں
#ChallengeAccepted#AndWeWillFight
#سرگودھا_کے_پانچوں_حلقوں_کی_کہانی پڑھ کر جانا دوست
این اے 86 میں ریکٹ سے مقداد علی بلوچ کے ساتھ میچ کھیلیں پھر شاہ پور سے بھیرہ شریف این اے 82 میں احسان پرچہ کے نلکے سے ٹھنڈا پانی پئیں پھر بھلوال براستہ کوٹ مومن غیاث احمد میلہ این اے 83 کے ڈیرے پر پیالے میں گڑ والی چاے نوش 👇
NA82..NA83...NA84..
NA85....NA86 Sargodha
سرگودھا سے پاکستان تحریک انصاف کے نیشنل اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈرز کے نام اور ان کے انتخابی نشان مکمل یاد کر لیں اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کو نشانات اور نام یاد کروانا آپ سب کی ذمہ داری ہے
#ChallengeAccepted#AndWeWillFight
#سرگودھا_کے_پانچوں_حلقوں_کی_کہانی نوش فرمایئں وہاں سے این اے 84 براستہ سرگودھا سٹی شفقت اعوان کے دروازے سے گزر کر این اے 85 سرگودھا سیلانوالی میں خداد داد کلیار سے لیپ ٹاپ پر عمران خان کی تقریر سنیں اور زور سے نعرہ لگائیں کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان
اسرائیل ہر روز غزہ پر زمینی حملے کی دھمکی دیتا ہے، ہم انھیں کہتے ہیں کہ آؤ، ہم تمھارے منتظر ہیں، اور تمھیں ایک نئی قسم کی موت کا مزہ چکھائیں گے۔ حماس
#طوفان_الاقصی#Gaza
💞فوری پروموشن💞
‼️شامل ہونے کے لیے ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
‼️تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کرکے وقفے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں.........!!!
@Pti99@1H99k