@CuriousMind143 @daribaalam@asmashirazi@MBChandioPPP @FaislaAapKaa ایک وقت تها جب بنگال کی لیڈ شپ بهی ایسی هی بات کرتی تهی۔۔۔۔ کیا نتیجه نکلا؟ بنگله دیش کی اکانومی پاکستان سے اچهی هو گٸی
@Mohamma35165763@Aneesparekh1@asmashirazi@MBChandioPPP @FaislaAapKaa کیوں بهول جاتے هو نفرتیں پهیلاتے پهیلاتے که کل کا آدها پاکستان آج کا بنگله دیش معیشت میں پاکستان سے کافی آگے نکل چکا هے۔ شاید تم جیسے لوگ سندھ کے ساتھ وهی سلوک کر رهے هو تاکه سندھ بھی ترقی کرے 😏
@Magnevist5@AmberRShamsi اسی طرح مشرقی پاکستان میں بهی سیلاب آتے تهے۔۔۔۔ مخربی پاکستان والے بنگالیوں اور انکی لیڈرشپ کو برا بولتے تهے۔۔۔۔ نتیجه؟ آج بنگله دیش کی اکانومی پاکستان سے اچهی هے۔ ۔۔۔ 😏
عمران خان کی حکومت نے چینی انکوائری کمیشن بنایا اور اسے اپنا کارنامہ بھی قرار دیا لیکن چینی کی قیمت کم ہونے کی بجائے بڑھتی ہی جا رہی ہے حکومت تو بے بس نظر آتی ہے لیکن عوام کے بس میں بہت کچھ ہے اگر عوام چینی کا بائیکاٹ کر دیں تو شوگر مافیا شکست کھا سکتا ہے https://t.co/8OQqGzcchG