@zeshmohmand اپنی تقدیر کو جو بدلنا ہوگا
تم کو نکلنا ہوگا تم کو نکلنا ہوگا
کب تک سوئے دار جھولوں گے تم
عزت بچانے کیلئے تمکو نکلنا ہوگا
نوچ کھایا نسلوں کو اشرافیہ نے
باقیوں کو بچانے کے لیے نکلنا ہوگا
دن رات دوڑ صرف دو وقت کی روٹی
اب آرام کےلیے تمکو نکلنا ہوگا
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
An elderly woman arbitrarily detained and denied access to her family and legal counsel.
A violation of every human right!
#ReleaseAleemaKhan#FreeImranKhanAndFamily
Karachi. Land given to the military for defence. On it: wedding halls, cinemas, shopping malls. One wedding hall stood near the army's ammunition depot.
2019: the Supreme Court ordered all commercial use to end. The compliance report, the bench said, was an "eyewash".
2021: the Chief Justice told the Defence Secretary, "General Sahib, these are not defence purposes." The secretary's answer: business keeps the forces' morale high.
July 2026: the order was recalled.
Who answers for the land now?
#AuditTheGenerals
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥
@aniqnaji
خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
سلمان سُہیل کا واپسی کے بعد پہلا بیان وہی سے شروع کرونگا جہاں سے رکا تھا آخری خون کے قطرے تک ملک کے لیئے جو بہتر ہوگا آواز اٹھاتا رہونگا ڈر خوف صرف اللہ کا جوان واپس آرہا اسی انداز میں انشاء اللہ
I urge all our friends in the international community to raise their voices as much as possible for our leader. His life is in danger; Pakistan’s military establishment is killing him slowly through mental torture and slow poisoning. No access to family or human contact for one year; he is in solitary confinement.
یہ ہمارے جنرلز کے غرور کا نتیجہ ہے بقول ان کے "بارڈرز بند کر دو یہ افغانستان والے خود گھٹنوں کے بل ہمارے پاس آئیں گے" لیکن یہاں پر جرنیلوں سے اس معاملے پر Miss Calculation ہوگئی ہے۔۔ ایک سال سے بارڈرز بند ہونے کے باوجود افغانی گھٹنوں کے بل ہمارے پاس نہیں آئیں اب بارڈرز افغانستان کے حکم پر بند ہیں اور افغانستان نے بارڈرز کھولنے کے شرائط رکھ لئے ہے اور ہمارا ملک پاکستان جو افغانستان کی سب سے بڑی منڈی تھی ہمیشہ کیلئے ہاتھ سے نکل گئی اور افغانستان نے مزید راستے ڈھونڈ لئے جس سے ہمارے ملک کی معیشت تباہ ہو جاۓ گی، لاکھوں کاروباری متاثر ، کارخانے بند اور لاکھوں لوگ بے روزگار۔ یہ ہے ہمارے فوجی جرنیلوں کی ناکام سیاست اور پالیسیاں