سپریم کورٹ سے قاضی فائز عیسیٰ کے بنچ نے 21 اگست 2024 کو مونال کو گرانے کا حکم دیا تھا تو آج دو سال سے بھی کم عرصے بعد 13 جولائی 2026 کو وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس اظہر رضوی کے بنچ وہ فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مونائل گرانے کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں تھا
دنیا میں بچے جنم دیتے ہوئے جو خواتین کی اموات ہوتی ہیں، پاکستان میں اس کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ چھوٹے شہروں میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے ہسپتال نہ ہونا ہے، اس لیے میانوالی میں "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال بنایا گیا ہے۔ یہ صرف میانوالی کے لیے نہیں بلکہ قریبی اضلاع بلکہ کے پی کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور لکی مروت کی خواتین کے لیے بھی سہولت فراہم کرے گا جنہیں حمل یا زچگی کے دوران پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔
عمران خان صاحب کی میانوالی "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو۔
یاد رہے آج اس ہسپتال کا سٹیٹس تبدیل کر کے اس میں ڈسٹرکٹ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے، عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی اتار کر کوڑے میں پھینک دی گئی ہے اور میانوالی سمیت قریبی اضلاع کی خواتین اور بچوں کی زندگیوں کو بچانے والی اس امید کی کرن کا دیا بجھا دیا گیا ہے۔
فارم 47 کے ان چوروں کی گھٹیا حرکتیں عمران خان کا نام تاریخ سے نہیں مٹا سکتیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
یہ جتھہ نہیں اپنا حق مانگنے آئے عوام ہیں۔ ان سے بات چیت میں ہی سب کی بھلائی ہے۔ بیٹھیے اور راستہ نکالیے اس سے قبل کوئی سانحہ ہو جائے۔ نفرت پہلے ہی بہت بڑھ چکی ہے۔
غربت اور بے روزگاری میں اضافہ
سرمایہ کاری میں کمی
لگاتار برین ڈرین
تجارتی خسارے کے نئے ریکارڈ
قرضوں کی تاریخی بھرمار
مہنگائی کا شدید بوجھ
لیوی اور اضافی ٹیکسز کے نام پر ڈکیتی
اور بھی کئی ترجیحی کمالات ہیں آپکے
جنید اکبر کا اہم ٹویٹ آگیا 🚨
میں اس وقت خود پمز ہسپتال میں موجود ہوں۔ میڈیا پر قائد عمران خان کو یہاں لانے کی جو خبریں چلائی جا رہی ہیں، ان میں کوئی سچائی نہیں ہے، نہ تو عمران خان کو یہاں لایا گیا ہے اور نہ ہی یہاں ایسے کوئی آثار یا تیاریاں نظر آ رہی ہیں۔