The real face of the Zardari regime in Sindh. An eye-opener message from a peasant in Sindh.
Can someone share this clip/message with Imran Riaz Khan, who has been working to reconstruct/rebuild the houses in the flood-affected areas in Sindh and Baluchistan?
@ShahzadGill202 یہ چھترول ہم فی سبیلاللہکرتے ہیں، اور پابندی کے ساتھ حقیقی آزادی کے مجاہدوں کی طرح اس کو ون بھی کرتے رہیں گے، ہم تو حقیقی جوتیاں مارنے کو بھی تیار ہیں پاؤ نا سا تے او گھر سے باہر۔ لگ پتا جائے گا ان ڈاکوں کو۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
سب سے زیادہ پسند الله تعالیٰ کو چار کلمے ہیں: "سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ"
اِن میں سے جس کو چاہے پہلے کہے کوئی نقصان نہ ہوگا.
مسلم 5601
(ابن ماجہ 3811؛ مشکوٰۃ 2294)