اگر سیاسی حکمت عملی کے تحت لانگ مارچ کی تاریخ ہفتہ یا دو ہفتے آگے کردی جائے تو فوج پر ہزاروں اہلکار اسلام آباد رکھنے ، چھٹیاں بڑھانے ، کنٹینر کھڑے رکھنے کی مصیبت بڑھے گی۔ آپ لڑائی میں ان کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ تھکا سکتے ہیں۔ تھکا دیں۔
سب سے پہلے خوشی تو اس چیز کی ہوئی کہ وہ تمام عادی مجرم جو تحریک انصاف پر جھپٹ پڑنے کو تیار ہوتے ہیں وہ جھپٹ پڑے۔ کوئی نوٹ فرما لیجیے کررہا تھا ، کوئی اسے بڑا اہم بیان قرار دے رہا تھا اور کوئی محض اسے اس لیے ہائی لائٹ کررہا تھا کہ بھائی صاحب ڈیل کی نوید کے پیامبر بنے ہوئے تھے۔ لیکن جیسے ہی ٹویٹ ڈیلیٹ ہوا تو سب نے ریت میں منہ چھپا لیا۔
اگر میرا اندازہ غلط نہیں تو تحریک انصاف آفیشل کے مختلف پلیٹ فارمز کے مل ملا کر بیس تیس لوگ ایڈمنز ہوتے ہوں گے۔ کیونکہ اتنے بڑے نیٹ ورک کو چلانے کے لیے اتنی بڑی مشین درکار ہوتی ہے۔ لہذا جو کچھ جبران بھائی فرما رہے ہیں یہ درست ہے۔ پھر یہ فرق بھی ہے کہ ہم جیسے اکاونٹس کسی ضابطے ، قانون ، تنظیم کے پابند نہیں۔ لیکن پارٹی پلیٹ فارم میں ذمہ داریاں اور اختیارات تقسیم ہوتے ہوں گے۔ تحریک انصاف کے مختلف پلیٹ فارمز سے مل ملا کر روزانہ سو ڈیڑھ سو پوسٹس پبلش ہوتی ہوں گی۔ لہذا ایسے میں غلطی کا چانس بھی موجود ہوتا ہے۔
ایک “ اعلیٰ شخصیت “ سے بھی بات ہوئی جن کے مطابق یوم دفاع پر “ عمران خان نے فوج کا دفاع کیا” وہ طنز تھا جو زیادہ پیچیدہ ہوگیا۔ یہ بات بھی سمجھ آتی ہے۔ اسے ڈیلیٹ کرکے بھی یہ بات ثابت ہوگئی کہ یہ کسی منصوبہ بندی یا کسی ڈیل کا نتیجہ نہ تھی۔ زیادہ مسئلہ اس لیے ہوگیا کہ یہ چیز براہ راست اس بنیادی لائن کو کراس کرگئی جس پر اس وقت تحریک انصاف کا سارق بیانیہ کھڑا ہے۔
اس انتشار میں یہ یہ خیر بھی برآمد ہوگئی کہ بہت سارے لوگوں نے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا تیل پانی بھی چیک کرلیا ہے کہ یہ کیا چیز پسند کرتے ہیں اور کیا ناپسند کرتے ہیں۔ جبران بھائی یا اظہر مشوانی اسطرح کی کیمپینز کو بارہا بھگت چکے ہیں لہذا امکان ہے کہ چند عدد گالیاں دینے کے بعد ان کا موڈ ہلکا ہوگیا ہوگا۔ پچھلے کئی مہینوں سے آپ تحریک انصاف کے آفیشل اکاونٹس پر پوسٹ ہونے والا مواد دیکھیں تو آپ بلاشبہ ان کو داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے۔
زہریلے یوتھیوں سے گزارش ہے کہ اگلی غلطی تک انہیں معاف کردیں۔ شکریہ۔
Thank you, Michael Atherton
@Athersmike , for using your voice to stand up for Imran Khan’s health and human rights. Pakistanis will never forget this. A few military-backed stooges may attack you online, but they are a tiny, desperate minority — millions of Pakistanis respect and appreciate you for having the courage to speak the truth.
🚨🚨 بریکینگ نیوز : انصافینز کیلئے بڑی خوشخبری, ن لیگ کو سپریم کورٹ سے بڑی شکست!!!🔥🔥🔥
عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کیخلاف, حکومت کی طرف سے دی جانے والی ۔ نظرِ ثانی کی درخواست سپریم کورٹ نے واپس کردی ۔🔥🔥🚨
لاہور والو لبرٹی پہنچو !!
سلمان اکرم راجہ کی قیادت میں بڑا قافلہ لبرٹی کی جانب رواں دواں، لبرٹی میں پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے پرچم بلند ہوں گے
میں نے عمران خان کو ہمیشہ خود سے بڑھ کر غریب سے محبت کرتے دیکھا۔ انشاللہ میرا اللہ غریبوں کو انکے ساتھی دوست سجن سے محروم نہیں کرے گا۔ میرا اللہ عمران خان کی حفاظت کرے گا۔ انشاللہ
@Agha_Sarwar804 جو یہ خبر دے کر ہمارا پارا بھانپنا چاہ رہے ہیں، انہیں یہ نہیں معلوم کہ سمندر بہت پرسکون ہوتا ہے مگر اس کی گہرائیاں چیک کرنے والے اسی کی گہرائی میں غرق ہو جایا کرتے ہیں اور پھر نسلوں کی خبر بھی نہیں ملتی۔ ایسا کرنےکا سوچنے والے بھی انسان کے پتر بنیں اور اپنی اوقات میں رہیں۔
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
@Ali_MuhammadPTI عمران خان نے کہا تھا کہ یہ جاگی ہوئی قوم ہے، چلو مانتے ہیں کہ بندوق کے سامنے کھڑے ہونے کی ہمت ابھی نہیں ہے لیکن تم جیسے چمن چ* کو خوب جانتی ہے اب یہ قوم۔ اس لیے ذرا دھیان سے