"جنرل پرویز مشرف میں اتنی تو اخلاقی جرات تھی کہ کہتا تھا کہ میں ہوں صدر اور میں فیصلے کر رہا ہوں؛ وہ کسی شہباز شریف ٹائپ بندے کے پیچھے چھپتا تو نہیں تھا نا!" — مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
" عینی شاہد نے پولیس اور مریم نواز حکومت کا بھانڈہ پھوڑ دیا"
یکم جولائی 7:45 منٹ غازی روڈ پر ایک گاڑی نے ہمیں ہٹ کیا میں گاڑی سے باہر نکلا تو 2 خواتین گاڑی سے اتریں اور شور مچا دیا میں گاڑی کے پاس گیا تو وہاں پر (ہٹ کرنے والی) گاڑی نکل گئی ہم نے 15 پر کال کی ( جبکہ ڈی آئی جی نے کہا تھا ہالینڈ سے لڑکی کے باپ نے کال کی) کال کا ریکارڈ بھی انکے پاس موجود ہوگا، یاسر شامی کیساتھ عینی شاہد فیملی کی گفتگو
شرمناک اور افسوسناک۔ مجھے لگا تھا حمیرا قمر صاحبہ کے جانے کے بعد APPNA میں پٹواری مائینڈ سیٹ میں کمی آئے گی ۔ مجھے لگتا ہے کہ ڈاکٹر بابر راؤ صاحب بہتر آدمی ہیں۔
ایک قومی فورم پر عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ کی تصویر کی defacement ایک گھٹیا عمل ہے۔ سبھی کی تصاویر نارمل ہیں۔ صرف عمران خان کی تصویر کے ساتھ یہ کرنا پاکستانیت کی توہین ہے۔ کیا APPNA میں ڈاکٹرز اس حد تک کی کم ظرفی کو قبول کریں گے۔ یہ شرمناک ہے۔ APPNA کے ممبرز کو اس گھٹیا اقدام پر بولنا ہوگا۔ یہ آپ سب کے اجتماعی شعور کی توہین ہے۔ آپ کے علم عقل دانش شرافت اور قومی اقدار اور قومی وقار کی توہین ہے۔ 92 کا ورلڈ کپ سیاسی نہیں ہے۔ ایک قومی ہیرو سے یہ سلوک صرف کم ظرف لوگ کر سکتے ہیں۔
اسحاق ڈار اورسیز پاکستانیوں کو کہتا ہے پاکستان ایک محفوظ ملک ہے پاکستان میں انوسمنٹ لیکر آؤ ۔ اور اسحاق ڈار کا نواسہ اورسیز لڑکیوں کو اغواء کر کے ان سے پندرہ لاکھ ڈالر ڈیمانڈ کرتا ہے انکے ساتھ ذیادتی کرتاہے۔
اب کدھر گیا سہیل ظفر چھٹہ؟ اب بتاؤ کیا کرنا ہے؟ ویسے تو رات بارہ بجے اپنی عدالت لگا کر فیصلہ سنا دیتے ہو اب لگاؤ عدالت اب دیکھاؤ غیرت ۔
ذہنی مریض کی زہنی پستی دیکھیں!!
عمران خان کی تصویر کو ذہنی مریض نے ڈی فیس کیا ہے, آپ لوگو نے عمران خان کی تصاویر اور ورلڈ کپ 1992 کی کلپس بار بار پوسٹ کرنی ہے!!
امریکہ میں ڈاکٹروں کی جو تنظیم دن رات عمران خان کے لیے آواز اٹھاتی رہی۔ جنہوں نے بہت زیادہ عملی جدوجہد بھی کی۔ آج انکے پروگرام میں عمران خان کا فیس لیس امیج دیکھ کر اتنا اندازہ تو ہوگیا کہ اسٹیبلشمنٹ کی مار بہت دور تک پہنچ چکی ہے۔ اور اب عمران خان کے لیے کھڑے رہنے والے ڈاکٹرز کی قیادت بھی بوجھ اٹھانے سے گھبراہٹ محسوس کر رہی ہے۔
مریم نواز جن کی بہن کے شوہر کابینہ میں ہیں اور اس شوہر کا بھانجا سنگین جرم میں گرفتار ہے اس پر مقدمہ چلنا ہے تفتیش ہونی ہے کیا یہ آزادانہ تفتیش ہو سکتی ہے
کل رات خبریں چلنے کے بعد اسحاق ڈار نے پوری دور لگائی پنڈی تک منت سماجت کی اس کے بعد باقاعدہ طور پر مشتاقی نگاہیں اور ISPR والے دونوں دفاتر تمام ٹی وی چینلز کو اپنا پورا زور لگا کر خبر کو دبانے میں لگے رہے
فیلڈ مارشل خود بتاتے تھے اسحاق ڈار کے دوسرے تیسرے چوتھے نکاح کے بارے میں اور خود یہ لوگ ہم پر لا کر بٹھا دیے ہیں
شہزاد اکبر
اپنا والے بیشرم 🛑
اوورسیز ڈاکٹروں تم لوگ ہزار بار بھی پیدا ہو جاؤ تو عمران خان کے قد تک نہیں پہنچ سکتے, عمران خان نے ورلڈ کپ جیتا ہے,عمران خان کی تصویر ڈی فیس کرکے تم لوگوں نے عاصم منیر کو خوش کرنے لیے 25 کروڑ عوام سے دشمنی کی ہے,
تم لوگو کی کیا اوقات, تنخواہدار بیغرتو
@APPNA
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان ک�� چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
جرنیلوں نے خبر چلوائی عمران خان بیرسٹر سیف سے ملنا چاہتے ہیں
ممکن ہے یہ ملاقات کروا دی جاۓ اور بیرسٹر سیف کہیں عمران خان نے جرنیلوں کو پیسے دینے کا کہا ہے جو کہ عمران خان نہیں کہیں گے
بیرسٹر سیف مزمل اسلم کی طرح چھپاتے نہیں سرعام مانتے ہیں وہ جرنیلوں کے لیے کام کرتے ہیں
شہباز گل
The deal is simple, said @SHABAZGIL.
Imran Khan will never surrender or compromise on the rights of his people. End #AsimLaw, return to the barracks, and restore the people’s stolen mandate. “That is the deal.”#PTIUSAProtest
"میں ایک ازاد انسان ہوں میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔
لا الہ الا اللہ میرے دل میں ہے۔ میں اج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔
میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا تو میں یہ کہتا تھا کہ میں یہ کروں گا، یا میں مر جاؤں گا۔"
عمران خان
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام