میم یہ شیخوپورہ میں شہباز شریف مدر اینڈ چلڈرن ہسپتال کے بلکل سامنے آبادی کا مین بازار ہے جہاں پر چھپڑ یعنی گندا پانی جمع ہے نکاسی بند ہے پلیز اس کا بھی کوئی حل نکال دیں شکریہ 🙏
انشااللہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی قیادت میں پنجاب اب آئی ٹی میں ترقی کرے گا۔ لاہور میں فری وائی فائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی۔ 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور 2 بھی بنے گا
🚨 غازی آباد، اتر پردیش میں نفرت انگیزی کا ایک اور تشویشناک واقعہ۔
اطلاعات کے مطابق ہندوتوا رکشا دل سے وابستہ پرنس ٹھاکر نے ساون کے مہینے میں مرغیاں لے جانے والے ایک مسلمان شخص پر پولیس کی موجودگی میں حملہ کیا، جبکہ پولیس نے حملہ آوروں کے بجائے مسلمان مرغی فروش ہی کو حراست میں لے لیا اور اس کی مرغیاں بھی پھینک دی گئیں۔
مصر کی ہولناک تاریخ کا وہ زندہ ثبوت جو 5000 سال بعد سامنے آگیا ⚠️
فرعون مصر کنگ مینیس کے دور میں قیدیوں کو دریائے نیل کے اندر دی جانے والی سب سے خطرناک سزا۔ جسم بے جان ہو گئے مگر حیرت انگیز طور پر آج بھی بالکل تازہ ہیں۔ دیکھیے یہ لرزہ خیز مناظر😱😭
تین بار ہم تھانے میں آچکے ہیں۔ صبح 11 بجے کا واقعہ ہے ۔ میری بہنوں کی یہ حالت ہے ان کیساتھ زیادتی کی گئی ہے ان کو مارا بھی ہے ان کو گھسیٹا گیا ہے کپڑے پھاڑے گئے ہیں ۔ یہ میری والدہ کی حالت دیکھیں ۔ میرے بھائی کو اغواہ کیا گیا ہے اور جب ہم یہاں راولپنڈی تھانے میں آئے ہیں تو انہوں نے کہا ہے ہم کچھ نہیں کرسکتے سی سی ڈی کے پاس جائیں ۔ کیا اس ملک میں کوئی قانون نہیں ہے کیا ان پولیس والوں کی فیملی کو کوئی اٹھاکر لے جائے تو یہ ایسا کہیں گے ۔ ان کا نیٹورک نہیں چل رہا درخواست تک نہیں لے رہے
خاتون کا الزام