@KhawajaMAsif خواجہ صاحب انتہائی مودبانہ گذارش ہے کہ اب فیلڈ مارشل صاحب کا دھیان پاکستان کی معشیت کیطرف بھی کرائیں نہیں تو سب فتوحات ن لیگ کے لئے جہنم کی نوید بن جائیں گی۔ رہے نام اللہ کا
السلام علیکم!
صوفی صاحب (برکت علی لدھیانوی رح ) فرماتے ہیں " بلبل گایا کرتی ہے، پروانہ جلا کرتا ہے۔ گانا کبھی ختم نہیں ہوتا اور جلنا ایک دم کی بازی ہے"
الحمد للحی القیوم
السلام علیکم! ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی المعروف صوفی برکت علی کے " مقالات حکمت" کے اقوال احباب کی خدمت میں پیش کروں گا۔اللہ رب العزت توفیق و برکت عطا فرمائے۔
قول" قرآن کی تعمیل میں ڈرنا کفر اور مرنا شہادت ہے۔ کافر سے بد تر اور شہید سے بہتر کوئی موت نہیں"
الحمد للحی القیوم
@ReshamSaleem3 سوشل میڈیا ٹیم بنانے سے بہتر ہے اپنی گورننس کو بہتر بنایں۔ لوگوں کو سستی بجلی، مفت تعلیم، مفت دوائیاں، اور مہنگائی سے نجات دیں۔ آپ کر کے دیکھیں کسی سوشل میڈیا ایکسپرٹ کی ضرورت نہیں رہے گی۔باقی رہے نام اللہ کا۔
@Muhamma12762724 پہلی بات ان کاموں کا کوئی پیسہ نہیں لینا چاہئیے لیکن جو ساری عمر صدقے اور زکوات پر پڑھے ہوں وہ ساری عمر صدقہ اور زکوات ہی کھانا چاہتے ہیں