السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لاہور شہر میں گینگ وار کا سلسلہ نا تھم سکا
مشہور زمانہ امیر بلاج ٹیپو ٹرکاوالا کو قتل کر دیا گیا
ہم تمام سکیورٹی فورسس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں
سے اپیل کرتے ہیں کہ اس ناحق خون کی صاف شفاف
انکوائری کروائی جائے اور انصاف فراہم کیا جائے🙏