ٹرمپ اور نیتن یاہو کا اعلامیہ اسرائیل کی توسیع کا منصوبہ ہے
یہ منصوبہ ہرگز فلسطین کے حق میں نہیں امن کے نام پہ قبضہ ہے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن
@MoulanaOfficial#NoToTrumpPlan
ٹرمپ اور ن/یتن یا/ہو کا اعلامیہ اسرا/ئیل کی توسیع کا منصوبہ ہے
یہ منصوبہ ہرگز فلس/طین کے حق میں نہیں امن کے نام پہ قبضہ ہے
مولانا فضل الرحمٰن کی لاہور میں گفتگو
#NoToTrumpPlan
جب دجالیوں نے بوڑھے شیر کا موبائل جیم کیا تو انہوں نے موبائل سمندر میں پھینک کر کہا یہ موبائل میرے لیے ایک کھلونا رہ گیا
چاہے ہم سمندر میں مچھلیوں کی خوراک بن جائیں یا دجالی ڈر*ن ہمارے چیتھڑے اڑھا دے ، لیکن اپنا سفر جاری رکھیں گے۔ ہم سرزمین انبیاء پہنچ کر رہینگے🖤
#NoToTrumpPlan
حما/س اصل فریق ہے ان کے بغیر کوئی فیصلہ قبول نہیں
حما/س فلس/طین کی منتخب نمائندہ جماعت ہے
حما/س نے ظلم و جبر سے تنگ آکر غ/زہ میں اپنی ریاست قائم کی
مولانا فضل الرحمٰن کی جامعہ اشرفیہ لاہور میں گفتگو
#NoToTrumpPlan
کور کمانڈر کانفرنس اعلامیہ اور نیویارک میں فیلڈ مارشل کی گفتگو میں تضاد ہے
شھباز شریف کی جنرل اسمبلی کی تقریر اور ٹویٹ میں تضاد ہے
مولانا فضل الرحمٰن کی جامعہ اشرفیہ لاہور میں گفتگو
#NoToTrumpPlan
آج جو ٹرمپ اور نیتن یاہو کا اعلامیہ ہے، یہ اسر_ائیل کی توسیع کا منصوبہ تو ہو سکتا ہے، لیکن یہ فلس_طین کی ریاست کو تسلیم کرنے یا بیت المقدس کی آزادی کا فارمولا نہیں ہو سکتا۔
#NoToTrumpPlan
امریکی صدر کے امن منصوبہ پر پاکستانی وزیر اعظم کو سنبھل کے موقف دینا چاہئے ، تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے کبھی بین الاقومی معاہدات کی پاسداری کی نہ عالمی قوانین کا احترام کیا.
قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب
#NoToTrumpPlan
قدس کی خاک پہ قرباں ہو جوانوں کا لہو
قدس کی گلیوں میں پھر گونجے گا تکبیر کا ساز
ظلم کے ایوان ہلیں گے، ہوگا حق کا آغاز
القدس لنا
#NoToTrumpPlan#PalestineWillBeFree Palestine 🇵🇸