The incedent happen in our locality in which the in laws had abuses the innocent girl for ten or twelve years and was deprived of food and drinks for twelve days and was brutally murder last night.
Domestic violence is on peak.
@UN_HRC@UNHumanRights@EURightsAgency@UNWatch
It was @ANPMarkaz who incredibly manage flood disaster and terrorism with scared resources, on other hand tall claim party before election disable to sought out a minor issue of dengue in buner.
#بونیر_نااہل_انتظامیہ
خودکش حملوں میں اللہ اکبر کے نعرے استعمال کرنیوالے امن کیلئے#اللہ_اکبر کے نعروں سے خوفزدہ ہیں۔مذہب کو سیاست کیلئے استعمال کرنیوالے مولوی صاحبان امن کی مخالفت اور دہشتگردوں کی حمایت میں اللہ اکبر کے نعرے کی مخالفت کررہے ہیں- ہم اس خطے میں امن کے داعی ہیں اور یہ پرچار کرتے رہیں گے
پاکستان کے وزیر خارجہ افغانستان کی تین نسلوں کے مستقبل کو خون میں نہلانے والوں کو ” انتہائی ذہین اور قابل“ قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان نے افغانستان کے متعلق ذہانت و قابلیت کا ایسا معیار رکھا ہے۔
ہمارے نزدیک صرف وہ افغان انتہائی ذہین اور قابل ہیں جو اپنے قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔
امریکہ کو اڈے دینے بارے جو خبریں زیر گردش ہیں وہ خطرناک اور ملکی سلامتی کی منافی ہیں۔ اس حوالے سے کھل کر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے اور اس معاملے کو جلد از جلد پارلیمان میں لایا جائے۔ امریکہ کو اڈے دینے کی یہ غلطی مشرف دور میں ہوچکی ہے۔ ملک اب دوبارہ اس غلطی کا متحمل نہیں ہوسکتا
The FATA integration program has always struggled with difficulties but unfortunately no one has come forward to give ownership to this program.
#NMDsStillUnderFCR
چې څومره ننګ په پښتون باندی عوامی نیشنل ګوند کړی دی او کوئ یی که دا هغی په څلورمه حصه ننګ پښتنو په نیشنل ګوند وکړو نو هغه ورځ لری نه ده چې پښتون قام د نړی سیالو قامونو کښې شمار شی
#جشن_پښتونخوا
“There’s really no such thing as the ‘voiceless’. There are only the deliberately silenced, or the preferably unheard.” – Arundhati Roy
#ANPSupportsJanikhelSitIn