صوبائی وزیر مینا خان کی وزیراعلی سہیل آفریدی کے ہمراہ پشاور دھماکے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ میں شرکت،
کور کمانڈر ، آئی جی پولیس ، چیف سیکریٹری سی سی پی او اور دیگر اعلی حکام نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی @DrMianSaeedPSP
پشاور میں پہلی بار پولیس کی بلدیاتی نمائندوں کے سامنے جوابدہی — مشترکہ کھلی کچہری کا انعقاد
ڈسٹرکٹ کونسل اسمبلی ہال میں کیپٹل سٹی پولیس پشاور اور بلدیاتی نمائندوں کی مشترکہ عوامی رابطہ مہم (کھلی کچہری) منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد @DrMianSaeedPSP
پشاور پولیس کا عوامی سہولت کے لیے ایک اور انقلابی قدم 👏
رنگ روڈ شاپنگ مال HBK ARENA میں اپنی نوعیت کا پہلا پولیس سہولت مرکز قائم 🚔
عوام کو پولیس اسٹیشن جانے کی زحمت سے بچانا اور خدمات ایک ہی چھت تلے فراہم کرنا
@DrMianSaeedPSP 1-2
سی سی پی او نے کہا کہ شہیدوں اور غازیوں کی فورس کی قیادت اعزاز ہے۔ عوام کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کی بحالی اور جرائم کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔انہوں نے واضح کیا کہ اسٹریٹ کرائمز، غیر قانونی اسلحہ، منشیات، قبضہ مافیا اور دیگر سماجی برائیوں کے خلاف
@shamsmomand1@DrMianSaeedPSP میاں صاحب کاشمارصوبے کے انتہائی تجربہ کار اور قابل افسران میں ہوتاہےوہ اس سے قبل ایس ایس پی آپریشنز پشاور، ایس ایس پی سی ٹی ڈی پشاور، ڈی پی او مردان، صوابی اور ہنگو میں خدمات انجام دے چکے ہیں صوبے سے باہر بھی وہ پنجاب پولیس، ایف آئی اےآئی جی گلگت کے طور پر ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں
@AliAdnanturo@DrMianSaeedPSP ڈاکٹر میاں سعید کاشمارصوبے کے انتہائی تجربہ کار اور قابل افسران میں ہوتا ہےوہ اس سے قبل ایس ایس پی آپریشنز پشاور، ایس ایس پی سی ٹی ڈی پشاور، ڈی پی او مردان، صوابی اور ہنگو میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ صوبے سے باہر بھی وہ پنجاب پولیس، ایف آئی اے، ایف سی، موٹروے پولیس