”آزاد جموں کشمیر میں احتجاج کرنے والوں پر سیدھی گولیاں چلائی گئی ہیں، کوئی گلی، کوئی بازار یا مسجد تک کو نہیں چھوڑا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا اب آزاد جموں کشمیر پر کھل کر رپورٹنگ کر رہا ہے کہ ریاست کی جانب سے قتل و غارت کی گئی ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 70 کے قریب شہریوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔“
شہباز گل
جیو کے رپورٹر نے پریس کانفرنس میں بلاول کو مبارکباد دی کہ آپ کی پریس کانفرنس کے درمیان انٹرنیٹ چلا دیا گیا
اندازہ لگائیں کہ عام لوگوں کے لیے انٹرنیٹ بند تھا لیکن بلاول کی پریس کانفرنس کے دوران انٹرنیٹ چلا دیا گیا تاکہ اس پریس کانفرنس کی بھرپور کوریج ہو
اور کتنے ثبوت چاہئیں کہ یہ پورا اسٹیج ڈرامہ پہلے سے پلان ہے
تب کتنا عجیب لگتا تھا کتنی ہنسی آتی تھی جب کوئی کہتا تھا نواز شریف فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتا ہے ۔۔ کچھ لوگوں کی دور اندیشی کو ماننا ہی پڑے گا بھئی
جب آپ اپنے گھروں میں دبک کے سوتے ہو کہ مار نہ دیے جاؤ اٹھا نہ لیے جاؤ
تب یہ جوان مہنگے کیمروں سے تصویریں کھینچتے ہیں تاکہ شہیدوں کے خون کا چورن نئے گانوں میں استعمال کرسکیں 😑
#Pakistan: CPJ is deeply concerned about the deteriorating health of Times of Kashmir journalist Syed Farhad Ali Shah, who has been detained since June 20 under the Maintenance of Public Order Ordinance after covering protests in Pakistan-administered Kashmir.
Held for more than a month without charge or judicial proceedings, Shah began a hunger strike on Tuesday, July 28, to protest his arbitrary detention. Authorities must ensure he receives urgent and adequate medical care and immediately and unconditionally release him.
https://t.co/ci6YDtDkNc
#PressFreedom #JournalismIsNotACrime #Kashmir
@CMShehbaz@PMofAJK@PakPMO
"میرے کشمیریو! آپ باشعور ہیں۔ آپ لوگوں نے مسلسل اپنی آزادی کی جنگ لڑی ہے، آپ لوگ، خاص لوگ ہیں"
2022 میں مظفرآباد کے جمِ غفیر میں عمران خان کا خطاب ثابت کرتا ہے قومی لیڈر کس طرح اپنے لوگوں کو عقیدت کا خراج دے کر انہیں ریاست سے جوڑتا ہے۔ آج پاکستان ہر سطح پر لیڈرشپ سے محروم ہے۔
"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
جب ابھنندن کو پکڑ کر کشمیریوں نے فوج کے حوالے کیا تو یہ بھمبر شہر کے مناظر ہیں، سڑک کے دونوں اطراف کشمیریوں نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاۓ اور فوج پر پھول برساۓ
آج اسی فوج نے انہیں کشمیریوں پر گولیاں برسائیں، عاصم منیر نے پاکستان شہہ رگ کو کاٹا ہے
وہ وقت جب عمران خان نے قومی اسمبلی میں کیمرہ مین سے ویسٹ کوٹ لے کر پہنی، اس پر اس کیمرہ مین نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان بہت عاجز بندہ ہے، اور یہ انکشاف بھی کیا کہ اس ویسٹ کوٹ کی قیمت 20 لاکھ روپے تک لگی۔
People, please repost this everywhere. Forces are in civilian clothes and are opening direct fire on civilians. Later, they claim that the firing was carried out by JAAC members. Please help expose the truth and show the world what is really happening