اسپیکر ایاز صادق نے اسمبلی اراکین کا ووٹ دینے پر شکریہ ادا کیا تو
اوپر سے شیر افضل نے آواز لگائی بوٹوں کا شکریہ ادا کرنا بھول رہے ہو
جنہوں نے تمہیں اسمبلی تک پہنچایا
کہا تھا نہ کہ شیر افضل مروت انکو مہنگا پڑے گا
قاضی صاحب کا واضح اصول تھا وہ میڈیا سے بات نہیں کرتے تھے اور ماشاءاللہ آج ہفتے والے دن جب عدالت بند ہوتی وہاں صحافی بھی پہنچ گئے اور قاضی صاحب نے اپنا اصول بھی توڑ دیا۔
Disappointed to see that despite my opponent from PTI winning the elections in NA-56 with a clear majority, as is evident from Form-45, his victory has been unjustly overturned through a sham process. This is a blatant theft of the people's mandate, and I strongly condemn it.
Returned home after the failure to cast the vote in the 2nd attempt... They say it will take another hour to open the voting... I am sure they will not give extra time after 5 pm! Never experienced this level of election day rigging in Pakistan! #Elections2024
کراچی میں تحریک انصاف کی پرامن ریلی پر آنسو گیس اور لاٹھی چارج
الیکشن میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور ایک سیاسی جماعت کو پر امن الیکشن مہم ریلی بھی نہیں کرنے دی جارہی
ہمیں Field ہی نہیں دی جارہی، Level Playing Field بہت دور کی بات ہے
یہ ظلم اور زیادتی کب ختم ہوگی؟
We need to start calling these “visa issues” what they really are: deliberate victimisation of an Englishman because he has Pakistani parentage. This isn’t paperwork. This is the BCCI secretary and the BJP home minister working in harness to punish Bashir for being who he is.
شیر کو ووٹ دینا تیر کو ووٹ دینا ہے، اور تیر پر مہر لگانا شیر پر مہر کے مترادف ہے۔ مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی یکجان دو قالب ہیں، پی ڈی ایم کی پارٹیاں ان کی ساتھی ہیں۔ لوگوں کو دھوکہ کے لیے لڑائی کا مصنوعی ماحول بنایا جا رہاہے، الیکشن کے بعد پھر ایک ہو جائیں گے۔ نجات کا واحد راستہ جماعت اسلامی پر اعتماد اور ترازو پر مہر لگانا ہے