مری کے چپے چپے پہ فوج کا قبضہ ہے،لیکن ریسکیو کے لئے فوج 20گھنٹے بعد پہنچی جبکہ اقتدار پہ قبضے کےلئے جی ایچ کیو سے پرائم منسٹر ��اؤس پہنچے کا کل وقت گیارہ منٹ ہے ،
اندازہ خود لگائیں اقتدار کیسے چھینے جاتے ہیں ،
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
دوست زاہد گشکوری @ZahidGishkori کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق 100 ارکانِ پارلیمنٹ جن کے اثاثوں کی مالیت 35 ارب ہے یہ نہ صرف ٹیکس نہیں دیتے بلکہ یہ ایف بی آر میں رجسٹرڈ تک نہیں ہیں۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔