محسن نقوی کے حکم پر سہیل آفریدی نے ایک اینٹی کرپشن آفیسر کو معطل کر دیا
وہ اینٹی کرپشن آفیسر وہ تھے جنہوں نے عمران خان کے خلاف جھوٹا فیصلہ دینے والے جج دلاور کے خلاف کیس بنایا تھا اور وہ کیس بالکل صیح تھا
سہیل آفریدی اب قابل نفرت ہوتے جا رہے ہیں یہ بالکل ہی لیٹ گیا ہے
عدیل راجہ
ہیرا منڈی بسانے والا نواز قزلباش کا تعلق تاجیکستان سے تھا وہ تاجیکستان سے ہجرت کر کے افغانستان آباد ہوا افغان برٹش جنگ میں اس نے برطانیہ کو سپورٹ کیا افغانیوں نے اس غداری کی وجہ سے اس کے خاندان والوں کا گھر مسمار ک دیے تو قزلباش خاندان وہاں سے بھاگ کر برٹش انڈیا لاہور آ گیا یہاں اس نے برطانیہ کاساتھ دیا بڑی تعداد میں اہلسنت مجاہدین کی مخربی کر کے انہیں شہید کروایا۔ حکومت برطانیہ نے اسے ان خدمات کی بدولت لاہور میں بڑی جاگیر عطا کی نواب قزلباش ایک عیاش شخص تھا جو ہر وقت شراب شباب کی محفلوں میں غرق رہتا برطانوی افسران کے لیے شراب شباب کا اہتمام کرتا اس مقصد کے لیے اس نے برٹش سے قانون پاس کروایا کہ وہ شیعہ اثنا عشری مذہب سے تعلق رکھتا ہے اور ہمارے ہاں ایک دو گھنٹے ایک دو رات چند ہفتے مہینہ کا متعہ کر کے جسمانی تعلقات رکھنا جائز اور قانونی ہے۔ حکومت برطانیہ نے اس کی یہ درخواست قبول کی اور دیکھتےہی دیکھتے ہیرا منڈی اس کا کاروبار سے جڑے لوگوں سے بھر گیا اکثریت اثنا عشری لوگ تھے جو نہیں تھے انھوں نے بھی قانون سے فائدہ اٹھا کر اثنا عشری مذہب قبول کیا۔ یاد رہے پاکستان فلم ڈرامہ انڈسٹری کی اکثریت کا تعلق ہیرا منڈی سے یوا کرتا تھا جو سب اشنا عشری تھے ۔ قیام ہاکستان کے بعد نواز قزلباش نے یہ بل قومی اسمبلی سے بھی ہاس کروایا کہ ان کے ہاں ایک دو گھنٹے کا متعہ کر کے جسمانی تعلقات قائم کرنا جائز ہے بلکہ ثواب کا جام بھی ہے لہذا ہمارے لیے برطاںوی حکومت کی ظرح بل منظور کہا جاۓ ۔ وقت گزرنے ے ساتھ ہیرا منڈی میں متعہ کے لائسنس رکھ کر جسم فروشی عروج پر پہنچ گئ پنجاب پولیس جب چھاپے مارتی تو لوگ انھیں متعہ کےلائسنس دکھاتے کہ یہ ہنارے ہاں جائز ہے عدالتوں سے بھی بری ہو جاتے ۔
ہیرا منڈی کو ختم کرنے میں جنرل ضیاء الحق نے اہم کردار ادا کیا وہ ایسے کہ ہیرا منڈی کو ختم کر کے اسے لاہور کے ہر پوش رہائشی علاقوں میں پہنچا دیا۔
تین سو یونٹس کو سٹور کرنے کے لیے لیتھیم کی 5کلو واٹ والی دو بیٹریاں بہت ہیں
اج کل اچھی سے اچھی بیٹری تقریبا ڈھائی لاکھ روپے کی ہے جو پانچ سال کی وارنٹی کے ساتھ آتی ہے اور اس کی لائف 12 سے 15 سال کی ارام سے ہے سائیکل کے حساب سے۔ اب ہوگا کیا جب واپڈا کا کنزیومر دو بیٹریز لگا دے گا تو اس کے فالتو تین سو یونٹ ایکسپورٹ ہو رہے تھے وہ ایکسپورٹ ہونا بند ہوجائیں گے اور وہی یونٹس بیٹریز میں محفوظ ہو جائیں گے جنہیں آپ رات میں استعمال کر سکیں گے۔ اچھا جب یہ کنزیومر 300 یونٹ کے حساب سے بیٹری لگا کے جب پرفارمنس دیکھے گا ایک مہینے چھ مہینے سال اور اس کو ایک فیلنگ ائے گی تو بڑا اچھا سلوشن ہے تو وہ کہے گا کہ کیوں نہ میں دو بیٹریز اور لگا لوں۔ اب جب وہ چار بیٹریز نکالے گا تو کافی زیادہ چانس ہے کہ اگر یہ جس سائز کے گھر کی ہم بات کر رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے اس کی پوری رات ہی بیٹریز پر چلے۔ اور اس کو واپڈا کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ ابھی تو پھر بھی رات کے ٹائم پہ وہ واپڈا کو استعمال کر رہا تھا یہ کنزیومر اگلے ایک سال ڈیڑھ سال دو سال تین سال میں وہ اہستہ اہستہ واپڈا کو ٹوٹلی چھوڑ دے گا پھر واپڈا کیا کرے گا صرف بیک اپ کے لیے چھوڑ دیا کہ چلو کبھی کبھی اگر میرے پاس مہمان ا جائیں گے تو اس ٹائم واپڈا کو استعمال کرے گا جب اسے بہت زیادہ پاور کی ضرورت ہوگی ورنہ نارمل ڈیز کنزیومر بیٹریز ہی استعمال کرے گا تو اس ٹائم واپڈا کو زیادہ بڑا نقصان ہو گا تو لہذا واپڈا کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سر یہ جو اپ پالیسی بنا رہے ہیں یہ اج کا شاید اپ کا مسئلہ حل کر دے تھوڑی دیر کا لیکن دیکھیں نا کنزیومر کے پاس دوسری اپشن ہے۔۔ بابا میاں صاحب کی وال سے
دل تو نہیں چاہتا اس حرام زادے کو سنیں مگر یہی سچ ہے کیونکہ ہماری سرزمین پر ہی کھوٹے سکے پائے گئے شہباز شریف اور منیر پاکستان کو توڑنے پاکستان کو بیچنے کی پوری تیاری کر چکے ہیں۔۔
زوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا امریکی حکم راجہ بازار میں ریڑھی کے ایک کوٹ میں ملا، حساس ادارے ( بریگیڈیئر(ر) سید احمد ارشاد ترمذی، سابق چیف آف سٹاف ڈایریکٹر جنرل آئی ایس آئی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
"اللہ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک وہ ظلم نہیں کرتا، اور جب وہ ظلم کرتا ہے تو وہ اسے چھوڑ کر الگ ہو جاتا ہے۔ اور اس سے شیطان چمٹ جاتا ہے"
(جامع ترمذی : 1330)