ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام پوسٹل بیلٹس کی گنتی کی جائے، انتخابی ریکارڈ عوام کے سامنے لایا جائے اور ہر قانونی ووٹ کو اس کا حق دیا جائے۔ جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوتی ہے جب ہر ووٹ کی عزت کی جائے اور انتخابی عمل شفاف ہو۔
جی بی اے 16 میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بغیر نتائج جاری کرنا شفاف انتخابات کے اصولوں کے خلاف ہے۔
ہر پوسٹل ووٹ عوام کے مینڈیٹ کی نمائندگی کرتا ہے۔
تمام پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فوری گنتی کی جائے اور اصل نتائج سامنے لائے جائیں۔
#GBA16#JusticeForGBA16#CountPostalBallotsGBA16