🚨🚨🚨🚨🚨
پہلے اکثر دل میں یہی خیال آتا تھا کہ اللہ نے پاکستان کو "حافظ" فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صورت میں تحفہ دیا ہے لیکن اب یہ چیز واضح ہو چکی ہے کہ ہمارا حافظ سپہ سالار اقوام عالم اور انسانیت کیلئے تحفہ ہے۔
اور ایڈمرل (ر) جاوید اقبال نے حافظ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے محبت و عقیدت کا جس طرح اظہار کرتے ہوئے ان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو Tribute پیش کیا ہے، وہ اپنی مثال آپ ہے۔
👈یہ ویڈیو تمام دشمنان اسلام و پاکستان پر کسی ایٹمی میزائل حملے سے کم نہیں، دیکھئے #حافظ_قوم_کا_محافظ
👇👇👇👇
سی این این والے کہہ رہے کہ یہ پاکستان تھا جس کے آرمی چیف کے دورہ ایران کے بعد لبنان میں جنگ بندی ہوئی اس وقت دنیا میں امن لانے میں مرکزی کردار پاکستان کا ہے
سی این این بھی مطالعہ پاکستان پر لگ گیا ہے 😜
ہم تو مذاق سمجھتے تھے مگر گوروں نے تو سچ میں میری جند میری جان جنرل عاصم منیر کہنا شروع کر دیا ہے ٹرمپ اسے غیر معمولی صلاحیتوں والا فیلڈ مارشل کہتا ہے تعصب سائیڈ پر رکھ کر اس گورے سے سنیں دنیا عاصم منیر کو کیا سمجھ رہی
باقی ہر یوتھیے کی وال تک لازمی پہنچنی چاہیے
پڑوسیوں کو پاکستان فوبیا اس شدت سے ہوا ہےکہ جیسے پورے ہندوستان کو ھارٹ اٹیک آگیا ہو، ہضم ہی نہیـں ہورہا کہ پاکستان نے جنگ رکوا دی، اور دوسری طرف سب سے زیادہ فائدہ بھی بھارت کو ہوا ہے جنگ بندی کا، جنکا گیس پیٹرول سب ختم ہوچکا تھا۔ لیکن پاکستان نے جنگ رکوا دی یہ تسلیم نہیں کرتے۔ 😂
ٹیم تو یہی چلے گی یہ ویڈیو تاریخ کی یادگار ترین ویڈیو بننے جا رہی ہے یہ کہا جاۓ دنیاں میں یہ وڈیو بار بار دکھائی جاۓ گی اس ٹیم کا یہ کارنامہ ہمیشہ دنیاں یاد رکھے گی ۔۔۔۔
اسلام آباد اکارڈ کا نغمہ بھی ریلیز ہوگیا۔
سب دوست لازمی شئیر کرتے جائیں۔
آج بہت عرصے بعد کلیجے میں ٹھنڈک پڑی ہے۔
اتنی ٹھنڈک تو دس مئی کو بھی نہیں پڑی تھی۔
آج ہم نے دس مئی سے زیادہ بڑا کام کر دکھایا ہے۔
The world, especially the countries of the Middle East, should be grateful to this soldier, and India should stay away from him, otherwise, he will destroy India. The one whose name is being celebrated all over the world today is none other than Pakistan and its leadership.
#IranWar #Iran #Pakistan #AsimMunir #ShehbazSharif #India #Trump @OceanNewsUK #OceanNewsUK #Israël
Deputy PM & Foreign Minister @MIshaqDar50 on the Foreign Ministers’ of Egypt 🇪🇬 , Türkiye 🇹🇷, Saudi Arabia 🇸🇦 and Pakistan 🇵🇰 Meeting in Islamabad today
@ForeignOfficePk
لیڈر ایسے ہوتے ہیں ❤️🙌
ہم نے capability رکھنے کی باوجود پہلے بم دھماکے نہی کئے جبکہ انڈیا کئئ سال پہلے بھی ایٹمی دھماکہ ٹیسٹ کر چکا ہے،پر اب بات سیکیورٹی کی ہے،ہم معاشی پابندیوں سے نہی ڈرتے :
نواز شریف
اور ناظرین یہ ہیں وہ مناظر جو تاریخ میں پہلی مرتبہ وقوع پذیر ہوئے ہیں اور پاکستان عالمی سطح پر بلند ترین مقام حاصل کرچکا ہے اور یہ میرے اور آپکے رب کا خصوصی کرم ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر ثالثی کردار ادا کررہا ہے
الحمدللہ
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
کبھی کسی امیر کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر نہیں مرتا۔ میں کسی اور مسئلے پر ڈپٹی کمشنر کو فارغ نہیں کرتی لیکن اس معاملے پر میں ڈپٹی کمشنر کو گھر بھیجتی ہوں، اتنی بڑی مجرمانہ غفلت کی کوئی معافی نہیں ھے، ایک تو بچہ مین ھول میں گر گیا اور الٹا فیملی پر تفتیش شروع کر دی۔
Happy Birthday to a woman who embodies vision, courage, and compassion. May you continue to illuminate Pakistan’s future, and may your life be filled with happiness, health, and remarkable achievements.
Once again HBD to VISIONARY Leader 🎉🎂🎁 @MaryamNSharif#HBDMARYAM
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک باوقار، باکردار اور دردِ وطن رکھنے والے سپاہی ہیں۔ ان کی قیادت میں پاک فوج نے عزت، نظم و ضبط اور استحکام کی نئی مثالیں قائم کی ہیں۔
اللہ ان کا سایہ پاکستان پر سلامت رکھے۔
اب یہ جنگ ہم اپنی مرضی سے روکیں گے۔
ویسے بھی اس بار ٹرمپ کو نوبل شوبل کوئی نہیں مل رہا۔
مودی کی کچھ بچت ہو گئی تھی، اسکی اولاد کی بچت نہیں ہوگی انشااللہ۔