@DrSabirplf بے شک تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہو ان پر جنہوں نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقامات مقدسہ کی توہین کی، آثارات نبوی (ص), اہلبیت عظام و صحابہ کرام کی توہین کی۔ جنت البقیع میں اہلبیت، امہات المومنین اور صحابہ کرام کے مزارات کو منہدم کیا۔
بے شمار لعنت ان ملعونوں پر۔
@JimmyVirkk شاہ محمود قریشی کو اس تصویر میں شامل کرکے باقیوں کی توہین نہ کریں۔۔۔
آج کل جو سرکاری پی ٹی آئی زیر تعمیر ہے اس کا لیڈر شاہ محمود قریشی نے ہی بننا ہے۔
@hTanveerAwan انتہائی افسوسناک واقعہ ہے اور ملزم کو سخت سزا ملی چاہئے
مگر
مارنے والے کی گاڑی سے پتا چلتا ہے کہ وہ بھی کوئی لوئر مڈل کلاسیا ہے
یہی کوئی تگڑا ہوتا تو معاملہ پہلے تو موقع پر ہی رفع دفع ہو جاتا۔ اگر عدالت آتابھی تو رینجرز کی سیکیورٹی میں اور وکلاء صاحبان بھیگی بلی بن جاتے۔
@ArifRetd کچھ خوف خدا کریں! پیغمبر اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے الرجال کا انجام تو دیکھ لیا مگر آپ کے مطابق وحشی کا مستقبل کا کارنامہ آپ(ص) کے الٰہی علم سے مخفی رہا؟ آپ(ص) نے اسکا کا اسلام چہرہ پھیر کر قبول کیا اور بارگاہ نبوی میں آنے سے منع فرمایا۔
حکایات ضرور کاپی کریں مگر منطقی
@Asadrchaudhry دانشوڑ صاحب نے اگر ایران کا نقشہ دیکھا ہوتا اور دیکھتاکہ اسکی سرحدیں کون کون سے ممالک سے ملتی ہیں تو ایسا احمقانہ تجزیہ نہ فرماتے۔
پاکستان اکیلا ایران کی ناکہ بندی نہیں کرسکتا البتہ امریکہ اور اس کے عرب اتحادیوں کو خوش کرنے کی اپنی سی کوشش کرسکتا ہے اور بس۔۔۔!!!
🚨لو جی، BBC عربی نے آل سعود کا جھوٹ بینقاب کر دیا، عمرہ زائرین والی ویڈیو جعلی ہے، AI سے بنائی گئی، ماشاء اللہ آل سعود آل یہود سے بھی دو قدم آگے جا رہے ہیں
🟥🔴بی بی سی کی فیک چیکنگ صحافی شریهان الأخرس نے ریاض کے شاہ خالد ایئرپورٹ پر مبینہ دھماکے سے متعلق وائرل ہونے والی ویڈیو کی حقیقت بیان کی ہے کہ یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی گئی ہے، جس میں کئی غیر معمولی اور عجیب نقائص موجود ہیں جیسے کہ ہوا میں اڑتے ہوئے فون کا اچانک دو فونز میں تبدیل ہو جانا اور دھماکے سے پہلے کسی شخص کا شیشے کے آر پار دوڑنا. اگرچہ یہ ویڈیو جعلی تھی لیکن اس کے باوجود اس نے ایک ہی پوسٹ پر تقریباً 20 لاکھ (ملیونی) ویوز حاصل کیے، جبکہ اس سے قبل مارچ 2026ء میں بھی اسے دبئی کے کسی ایئرپورٹ پر دھماکے کے طور پر جھوٹا پھیلایا گیا تھا. اس کے مقابلے میں، ہفتے اور اتوار کے روز ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے والے حملوں کی اصل توثیق کرنے والی متعدد ویڈیوز بھی موجود ہیں جن کی بی بی سی کے فیک چیکنگ ٹیم نے تصدیق کی ہے، کیونکہ جنگ اور بحرانوں کے اوقات میں ایسی جعلی یا پرانی ویڈیوز کا وائرل ہونا معمول بن چکا ہے.
واہ!!! سعودی حکومت کے ترجمان نے اعتراف کر لیا کہ وہ اسرائیل کی بندرگاہ ایلات کے تحفظ کے لیے یمن پر حملے کر رہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ان کا مقصد یمن کو اسرائیل کی بندرگاہ ایلات کے لیے خطرہ بننے سے روکنا ہے۔ جو بھی شخص سعودی عرب کا ساتھ دے رہا ہے، وہ اسرائیل کا ساتھ دے رہا ہے۔سلیمان احمد کا ٹوئیٹ
@Umayyads_Legacy@Shinamuller پرائمری ماخذ پیغمبر اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات با برکات ہے۔ قرآن کریم کا ماخذ بھی آپ(ص) ہی کی ذات ہے۔ آپ کی ذات بابرکات پر قرآن کریم نازل ہوا اور آپ نے ہی بتایا کہ یہ اللّٰہ وحدہُ لاشریک کا کلام ہے۔ یہی عقیدہ اسلام کی بنیاد ہے۔
@shafqatmm1 شفقت صاحب! قاسم زمان،عمران خان کاماموں زاد ہے۔میں اسے 22 سال سے جانتاہوں۔ اس کا سیاست سے کبھی کوئی واسطہ نہیں رہا۔ وہ ایک پروفیشنل انسان ہے اور اپنے کام سے کام رکھتا ہے۔ہماری دوستی کے دو تین سال بعد ایک مشترکہ دوست نے بتایا کہ وہ عمران خان کا کزن ہے، خود قاسم نے کبھی ذکر نہیں کیا
@LodhiMaleeha Appetite for Sane Voices is Zero in Pakistan today. Powerful segments are gone blind, thinking they can do anything they wish.
They have paid trools on social media to harras all Sane Voices.
@Umayyads_Legacy@Shinamuller ویسے میں نے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت اور قرآن کریم کی ہم آہنگی کی بات کی تھی، کیا آپ اس بات سے اختلاف رکھتے ہیں؟
@Vendetta_110@muftitaqiusmani ویسے مدد تو صرف اللّٰہ سے نہیں مانگنی چاہیے،غیر اللہ سے مدد مانگنا تو شرک نہیں ہوتا۔۔ یا پھر امریکہ اور اسرائیل سے مدد مانگنے کو شرعی استسناء حاصل ہے؟؟؟