🔴 ابو عبیدہ کے بھائی نے "غالب اللہ ہے" کے عنوان سے ویڈیو جاری کی:
"اے ہماری امت! ابو عبیدہ کی شہادت یا نہ ہونا اہم نہیں، اہم یہ ہے کہ اسرائیل کا ہاتھ کہاں تک پہنچ رہا ہے۔ اپنی نیند سے جاگ جاؤ اور اس جنگ میں اپنا مقصد طے کرو۔"
اسلام آباد میں فلسطین کے لیئے آواز اٹھانا جرم بن گیا۔ایم ایس او کے سردار مظہر،بلال ربانی و دیگر اور سیو غزہ کمپین کے سابق سینیٹر مشتاق احمد صاحب کو گرفتار کر لیا گیا۔
کیا اپنے مسلمان بھائیوں کے لیئے آواز اٹھانا جرم ہے۔
#MSOPAK#MSOISB#savegazacampagain#supportPalestine
@ZehraTuri1435 پاڑا چنار میں اہل سنت علاقوں پہ جاری شیعہ جارحیت میں ایرانی تربیت یافتہ زینبیون گروپ شامل ہے۔
ایرانیوں کی سوشل میڈیا گرفت دیکھیں کہ مار بھی رہے ہیں اور سوشل میڈیا پہ مظلوم ہونے کا شور بھی صرف ان کا ہے۔ عام لوگ وہاں امن کی بات کر رہے ہیں اور پاکستان میں سر اٹھا رہی ہے۔
حکومت پاکستان @GovtofPakistan کی غزہ کے مظلومین پر ہونے والے ظلم اور بربریت پر خاموشی پاکستانی قوم کو نامنظور ہے ۔ غزہ کو اس کا حق دلانے کے لیے @SaveGazaPK سے کیے گئے معاہدے پر عمل در آمد تک یہ
جدوجہد جاری رہے گی ۔
#عہد_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ
We urge everyone to reach D-Chowk. We will not rest until our demand to save Rafah is met, and we will not rest until justice is served for our martyrs.
📍DCHOWK NOW!!
#ReachDChowkNow