گورنر راج کا نفاذ ہمیں کمزور نہیں کر سکتا! حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، عوام کے حوصلے اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کے عزم کو دبایا نہیں جا سکتا۔ یہ جدوجہد کسی عہدے یا حکومت کی نہیں، بلکہ عوام کے مینڈیٹ اور جمہوریت کی بالادستی کی ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
The history of Pashtuns is marked by resistance against domination and the struggle for dignity.
The Pashtuns are part of Pakistan's story. We are one in this struggle for Real Independence.
May God keep you away from the venom of the cobra, the teeth of the tiger, and the revenge of the Pashtuns.
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
ڈرون حملے کی حمایت پر عمران خان نے ایک جرنیل کو تن دیا تھا 🔥🔥
وہ کے پی میں اپنی حکومت کے ہوتے ہوئے ایسے کسی حملے کی کیسے اجازت دے سکتا تھا
تحریک انصاف نے حکومت قربان کر دی عمران خان کے نظریے کی لاج رکھی
اسد طُور شاید اس ویڈیو کا حوالہ دے رہا ہے جو فوج کے پاس ہے @AsadAToor بے غیرت انسان اگر فرمائشی پُھلجڑیاں چھوڑے گا تو تیری تشریف رتی لال کردینی ہے جن کا تو تذکرہ کررہا ہے
اسد طُور شاید اس ویڈیو کا حوالہ دے رہا ہے جو فوج کے پاس ہے @AsadAToor بے غیرت انسان اگر فرمائشی پُھلجڑیاں چھوڑے گا تو تیری تشریف رتی لال کردینی ہے جن کا تو تذکرہ کررہا ہے
“پاکستان تو انگریز نے پنجاب کے سرمایہ دار اور جاگیردار اور فوج کے لئیے بنایا تھا۔”
باچا خان بابا
اللہ میری تقصیر معاف فرماۓ، مجھ پہ ایسا زمانہِ جاہلیت بھی گزرا ہے جب میں خان عبدالغفار خان کو غلط سمجھتا تھا۔ لیکن اللہ کا کرم ہے کہ مرنے سے پہلے میں نے اپنی اصلاح کر لی۔
باڑہ میں خیبر پولیس کا پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ یہ رویہ ہم کبھی نہیں بھولیں گے،
وقت بدلتا ہے اور ان شاء اللّہ یہ وقت بھی گزر جائے گا، مگر یہ رویے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے!!