BREAKING: 🇫🇷🇮🇱🇵🇸 President Macron calls for sovereignty of Palestine and says shame on all of us for letting Israel destroying them:
“Sovereignty for Lebanon.
Sovereignty for Palestine.
It Is Shameful. Shame on All of Us.
We Recognize Palestine, Yet It Has No Sovereignty — There is No Peace.”
The Israel lobby is getting less shy about its grip on U.S. policy toward Iran. In Miriam Adelson’s publication, the Lobby's loudspeaker says U.S. policy must ensure America pays a price for any slight against Israel.
High time for Washington to break free from these shackles.
No, Mr. President. We should not “annihilate” the people of Iran.
That is a war crime. That is barbarism. And it is something the United States must never be associated with.
Let’s be clear: Trump’s war in Iran is illegal and unconstitutional. Congress must end it NOW.
اگر پشاور سے ایک پشتون مسلمان اپنے کابل کے مسلمان بھائی کے لیے محبت کا اظہار کرے تو یہ تھرڈ کلاس منافق اور فسادی لوگ اسے اس کے صدیوں پرانے علاقے سے نکل کر افغانستان جانے کا مشورہ دینے لگتے ہیں۔ خود دن رات بھارتی پنجاب کی تعریفیں کرنا، وہاں سے یکجہتی کے اظہار کو حق سمجھتے ہیں
⚡️JUST IN: President Trump talks about using Nukes on Iran in the United Nations
"I have a big decision to make. Will a deal be made with Iran
Or do I annihilate the Islamic Republic and do it quickly, never giving them a chance to kill and destroy people and countries again
Do I drive them into hell with no chance of survival and no hope of future greatness for generations"
‼️اپنے قانونی حقوق سے باخبر رہیں‼️
پاکستانی ضابطہ تعزیرات (PPC) کی دفعات 96 سے 106 کے تحت ہر شہری کو اپنی جان، مال اور عزت کے دفاع کا مکمل قانونی حق (Right of Private Defence) حاصل ہے۔
چند اہم قانونی نکات:
ذاتی دفاع میں کیا گیا کوئی بھی عمل جرم کے زمرے میں نہیں آتا (دفعہ 96)
دفاع میں طاقت کا استعمال ہمیشہ خطرے کے متناسب (proportional) ہونا چاہیے، اس سے تجاوز نہیں کیا جا سکتا (دفعہ 99)۔
موت، اغوا، یا شدید چوٹ کے واضح خطرے کی صورت میں یہ حق حملہ آور کی جان لینے تک بھی وسعت پا سکتا ہے (دفعہ 100)۔
#PakistanLaw #SelfDefense #LegalRights #PPC #Pakistan
یہ منجیت سنگھ ہیں، جو تیراہ کے رہائشی تھے۔ آج انہوں نے خودکشی کرکے اس تھکے ہوئے پاکستان سے اپنی جان چھڑا لی۔منجیت سنگھ کا تیراہ میں ایک بڑا کاروبار تھا، لیکن گزشتہ نو ماہ سے پاکستانی فوج نے انہیں دوسرے بے شمار تیراہ کے رہائشیوں کی طرح اپنے گھر اور وطن سے بے دخل کر رکھا تھا۔
دوستوں کے مطابق وہ شدید ذہنی اذیت میں تھے۔ وہ اکثر کہتے تھے ’’ہم کب تک یہاں بیٹھے رہیں، ہمیں اپنے وطن واپس جانے کی اجازت کون دے گا؟
وہ اپنے گھر، اپنی زمین اور اپنے وطن واپس جانے کی یہ خواہش اپنے ساتھ لے گئے۔ ان کی موت صرف ایک فرد کی موت نہیں، بلکہ نو ماہ کی بے گھری اور بے بسی کے انسانی المیے کی ایک دردناک یاد دہانی ہے۔
#RehabilitateTirahIDPs
Just imagine for a moment if the Iranian president stood up at the UN, imagine if Ahmadinejad had come to the UNGA, and said: “Do I annihilate the Jewish state, and do it quickly? Do I drive Israel into hell?”
Imagine the Western and global and media response and outcry.
🚨🎥 İran Cumhurbaşkanı Pezeşkiyan, BM Konuşmasında Amerika'nın Katlettiği Minab çocuklarının ve İsrail'in katlettiği İranlı Bilim adamlarının ve vatandaşlarının resimlerini dünya kamuoyuna göstererek uğradıkları İnsanlık dışı muameleyi birkez daha gözler önüne serdi ‼️
نعیم الرحمان صاحب نے اکتوبر کے پہلے ہفتے تک وقت دیا ہے، 10 اکتوبر کو پہلا ہفتہ ختم ہو رہا ہے، حکومت کے پاس 18 دن باقی ہیں، اس دوران روزنہ 4 روپے بھی مہنگا ہو تو 72 روپے فی لیٹر بنتے ہیں، بعد میں بیشک حکومت 80 روپے لیوی واپس لے لے۔ حافظ جی کی بھی جیت، حکومت کا مسئلہ بھی حل
مکہ معائدہ امریکہ اسرائیل کے خلاف نہیں ان سے تو عربوں کو کوئی خطرہ نہیں یہ اتحاد ممکنہ طور پر ایران کے خلاف ہو سکتا ہے پاکستان 50 ہزار فوج دے گا جبکہ کل تعداد 3 لاکھ ہو گی اور اس مقدس فوج کے سربراہ جنرل کوپر ہوں گے جو سینٹرل کمانڈ کے بھی سربراہ ہیں ! مولانا شیرانی ۔۔۔
ایرانی پراکسی کا تو سب نے سنا ہے
آج اپکو اسرائیلی پراکسی کا بتاتا ہوں
ایران کا جب ایک میزائل چلتا ہے تو اسکو
سب سے پہلے یو اے ای پھر سعودیہ پھر اردن کے دفاعی نظام سے روکا جاتا ہے
یہ تمام عرب اسرائیل کی پراکسی ہیں
اگر یہ ایران کے میزائل نہ روکتے تو آج اسرائیل مٹ چکا ہوتا