امریکا /ویتنام جنگ کا ایک منظر...!🇻🇳🇺🇲
امریکہ کو ویتنام میں اس وقت شکست ہوئی… جب اسے یہ حقیقت سمجھ آئی کہ قوموں کو بموں سے نہیں، حوصلوں سے جیتا جاتا ہے۔
ویتنام کی بہادر خواتین نے دریا کو اپنے جسموں سے پل بنا دیا…
تاکہ مرد سر اٹھا کر عزت کی راہ پر چل سکیں!
ایسی قومیں کسی معجزے کی منتظر نہیں ہوتیں…
The RMS Queen Elizabeth arrived in New York with soldiers returning home after the end of World War 2, in 1945. RMS Queen Elizabeth and Queen Mary were used as troop transports during the Second World War.