اللہ کےفضل سےزندگی کی ستر بہاریں دیکھ چکا ہوں اور اللہ کا مشکورہوں ک�� وہ باون سال سےمیری ذات سے اپنے دین کی خدمت کا کام لےرہا ہے. دعاکرتا ہوں کہ آخری سانس تک اللہ اور اس کےرسول ﷺ کی تعلیمات دنیا تک پہنچانےکا ذریعہ بنارہوں اور امن و محبت کا پیغام لےکر دنیا کےہر کونےمیں پہنچوں.
عمران خان حکومت کا سب بڑا سکینڈل
توشہ خانہ کی گھڑی
جو 25 فیصد کی بجائے 50 فیصد ادائیگی کے بعد خریدی گئ
شکریہ اس بڑے سکینڈل کو بار بار ڈسکس کرنے اور عمران خان کو ایک بار پھر صادق اور امین ثابت کرنے پر
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔
(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
"I am happy to be me.
I may not be perfect,
but I am honest, loving and happy.
I don't try to be what I am not
and
I don't try to impress anyone.
I Am Me."
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چین کے تہتر ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام
تہتر ویں قومی دن کے موقع پر چین کی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
@CathayPak@AmbNong