شیخوپورہ میں گلستان تھیٹر میں دوران ڈرامہ اداکارہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم راجہ زین کو گرفتار کرلیا گیا ہے،اس واقعے کی تفتیش جاری ہے،ملزم کے خلاف کاروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جائے گی،تھیٹرز میں اداکاروں کو سیکیورٹی فراہم کرنا تحفظ دینا تھیٹر مالکان کی ذمہ داری ہے۔ایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔کسی کو خواتین کی تضحیک کرنے اور بدسلوکی کی اجازت نہیں دی جائے گی،ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کروالی ہے۔ملزم راجہ زین کی ضمانت منسوخی کے لیے قانونی اقدامات کیے جارہے ہیں۔
پاسدران انقلاب نے ایران میں ریاست مخالف مظاہرے کرنے والے پانچ ہزار مظاہرین پھڑکا دئیے اسی پاسدران نے لاکھوں مسلمان دوسرے ملکوں میں مروا دئیے وہ ظالم نہیں لیکن اس کانڑے کے مطابق ریاست پاکستان ظالم ہے پنجاب ظالم ہے
جب جب ایران کو پھینٹا لگتا ہے تب تب پراکسی سپولے باہر نکل آتے ہیں
@IamHaiderSN آپ بھی صحافی ہیں اور بخوبی جانتے ہیں کہ صحافی ہر کسی کے کہنے پر سٹوری نہیں کرتا بلکہ اپنی سوچ اور وقت کی ضرورت کے مطابق کام کرتا ہے۔ اگر میں آپ سے کہوں کہ آپ میرے کہنے پہ لکھا کریں تو یقیننا آپ بھی ایسا نہیں کریں گے۔
منجی کا فیر ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
ابصار عالم پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا کے پائی جان نے بتلایا ہے کہ اس لونڈی پارلیمان سے مستعفی ہونے کا کوئی ارادہ نہیں اور جی ایچ کیو پر دھرنا دینے کا بھی کوئی پروگرام نہیں
مولانا صاحب جب پارلیمان لونڈی ہے تو پھر اسی غلاظت کا آپ حصہ کیوں ہیں
🚨🚨🚨
عادل راجا اور شہزاد اکبر ایک مرتبہ پھر لندن کی عدالت سے سٹیفائیڈ جھوٹے قرار ، پاکستان اور انکی ایجنسیوں پر لگائے گئے الزامات بےبنیاد ۔۔۔۔ ثابت
برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس (CPS) نے دسمبر 2025 اور جنوری 2026 میں کیمبرج میں شہزاد اکبر اور چشم میں عادل راجہ کے گھروں پر ہونے والے حملوں کے مقدمے میں نیشنل سیکیورٹی ایکٹ اور غیر ملکی طاقت کے ملوث ہونے سے متعلق الزامات کو کیس کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے
اولڈ بیلی کی عدالت میں جمعہ کو استغاثہ نے اپنے نئے مؤقف سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مقدمہ اب محدود نوعیت کا رہے گا۔ پراسیکیوشن کے مطابق حملہ آور مبینہ طور پر کرائے کے غنڈے تھے جنہوں نے منظم انداز میں کارروائی کی، تاہم ان کے پاس یہ شواہد موجود نہیں کہ ملزمان جانتے تھے کہ وہ کسی غیر ملکی طاقت کے لیے کام کر رہے ہیں
سماعت کے دوران جج نے استفسار کیا کہ کیا اسی بنیاد پر نیشنل سیکیورٹی ایکٹ کے الزامات ختم کیے جا رہے ہیں؟ جس پر پراسیکیوٹر نے جواب دیا: “بظاہر یہی صورتِ حال ہے۔”
اس پیش رفت کے بعد پاکستان اور اس کے اداروں پر لگائے گئے الزامات کو قانونی طور پر تقویت نہیں مل سکی، جسے عادل راجہ اور شہزاد اکبر کے مؤقف کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے
عدالت میں آٹھ میں سے چھ ملزمان پیش ہوئے اور انہوں نے صحتِ جرم سے انکار کیا
نورین نیازی نے بکواس کر کے ایسا بلنڈر کیا ہے کہ صدیق جان جیسا خبیث بھی وہ ویڈیو لگانے یا شئیر کرنے سے کترا گیا ہے حالانکہ آج اس نے عائشہ گلا لئی کی ایچی بیچی بیان کر دی لیکن اپنی ماں کی بکواس گول کر گیا نہیں یقین تو اس کی ٹائم لائن دیکھ لیں
او بے غیرتاں @SdqJaan بولدا نہیں ؟ 😆
بہت خوشی ہوئی کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب کارڈیالوجی لاہور عمران شاہ صاحب نے 2 گھنٹوں کے اندر اندر ہی شہریوں کی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے PIC لیب جیل روڈ پر عملے کی تعداد بڑھا دی اور جو 3 کائونٹر بند پڑے ہوئے تھے، انہیں بھی فوری فعال کروا دیا۔ میں نے بحرحال انہیں استدعا کی ہے کہ 3 کائونٹر غیر فعال ہونے پر کسی بھی ڈانٹ ڈپٹ نہ کی جائے بلکہ انہیں رہنمائی فراہم کریں کیونکہ PIC جیل روڈ کی یہ لیبارٹری لاہوریوں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے، معیاری بھی ہے اور سستی بھی ہے۔ بھلا ہو سابق نگران وزیر اعلی محسن نقوی صاحب کا جنہوں نے لاہوریوں کو اس بہترین نعمت سے نوازا۔۔۔۔
جیسے پروفیشنل انداز میں چیف ایگزیکٹو آفیسر صاحب نے ردعمل دیا ہے اور وعدہ کیا ہے کہ انشاءاللہ 30 دنوں سے بھی کم مدت میں یہ سہولت مزید بہتر ہوگی، توسیع بھی ہوگی اور عملے کی تعداد بھی بڑھائی جائیگی تو اصولی طور پر ان کی حوصلہ افزائی بنتی ہے۔
سر آپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔ آپ کو ادارے کی بہتری کیلئے ہم جیسے وکلاء کی کبھی کوئی بھی ضرورت ہو تو ہم حاضر۔۔۔۔
پاکستان میں رہ کر پاکستان سے زیادہ دوسرے ملکوں کے وفاداروں نے پاکستان کو جی بھر کر گالیاں بکیں کہ ہم نے سفارتی کوششوں سے ایران کا نقصان کیا۔
اب میں بھی حکومت پاکستان سے پرزور گزارش کرتا ہوں کہ ایران کو یہ جنگ جیتنے دیں اور ہرگز ہرگز جنگ بندی کی کوئی کوشش نہ کریں۔
صحافت کا حق ادا کر دیا👏
آپ کہتے ہو جی ایچ کیو سامنے دھرنا دیں گے آپ جی ایچ کیو دھرنا دینے جائیں اور جی ایچ کیو کے گیٹ کے دوسری طرف اگر شہداء کے والدین آ کے کھڑے ہو گئے جنہوں نے اپنے بچوں کی جانیں قربان کردی اس ملک کے لیے ان والدین کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھ سکیں گے آپ؟
انجمنِ حامیانِ تحریک انصاف یوٹیوبرز کی بڑی سخت ڈیوٹی ہے بھئی۔ پہلے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خرچ پر یہ ثابت کرتے رہے کہ بلین ٹری سونامی جیسے ناکام منصوبے کس قدر کامیاب ہیں اور اب پھر خیبرپختونخواہ حکومت کے سرکاری خرچ پر یہ ثابت کرنے میں لگے ہیں کہ درختوں کی کٹائی کتنا ضروری ہے۔
سونم وانگچوک 20 دن سے جنتر منتر پر پرامن ہنگر سٹرائیک پر تھے۔ پولیس نے انہیں زبردستی اٹھا لیا اور طلبہ پر لاٹھی چارج کر دیا۔
مگر عورتوں کے زلمے خلیل زاد (مریم سلیمان خلیل) نے ایک ٹویٹ تک نہیں کیا۔
بلوچستان میں مہرنگ لانگو اور BYC کی وہ عورتیں جو پولیس کی وردیاں نوچتی ہیں اور آن ڈیوٹی FC آفیسر کو قتل کر تی ہیں — ان کو فوراً انسانی حقوق کا لبادہ اوڑھا دیا جاتا ہے۔
سیلیکٹو ایکٹوازم ایکٹوازم نہیں، محض پروپیگنڈا ہے۔
مریم سلیمان خلیل جیسی امریکی پاسپورٹ والی عورتوں نے افغانستان کی پارلیمنٹ میں بیٹھ کر ملک کو اس نہج پر پہنچایا جہاں اب افغان عورتیں انسانی حقوق سے محروم ہیں۔
جب جسٹس قاضی فائز عیسی پر لندن میں حملہ ہوا تھا تو اس وقت ہائی کمیشن نے شایان اور انکی مما کی سہولتکاری کرتے ہوئے پتلی گلی سے فرار کروایا تھا اور آج بھی لاتعداد ممالک میں سفیر قونصل جنرل فتنہ عمرانیہ سہولتکاری کررہے ہیں
لیکن ریاست آج بھی ستی پئی ہے
ریلیکس! 😌
اس چچا نے ماضی میں افغانستان کے ساتھ جو کچھ کیا اور ابھی بھی کر رہا ہے، بارڈر کے دونوں طرف جو پشتون تباہ و برباد پڑے ہیں، اور اب بھی اپنی بیٹی تاتارا کے ساتھ مل کر جو قوم پرستی کا زہریلا فساد پھیلا رہا ہے…ایک ملک کو تباہ کرنے میں یہ فسادی چچا اپنا کردار خوب ادا کر چکا ہے، اب دوسرے ملک کے پیچھے لگا ہوا ہے۔
رشتے کی بات بالکل سو ٹکہ صحیح کی ہے ! جو خود طالبان رجیم کا وزیر بن کر اسے سپورٹ کرتا پھرتا ہے۔ جس رجیم میں افغان عورتیں انسانی حقوق سے بالکل محروم ہیں، تو بس دے دے اپنی بیٹی کا رشتہ!
میں نے تو اب تک بہت لحاظ کیا ہے۔
لیکن فکر نہ کرو، اگلا ڈوز اس سے بھی زیادہ ہیوی اور مزیدار ہوگا! 🔥
وطن سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔ کوئی بھی نہیں!!!
بات خلاص۔
اکرام اللہ نیازی کے نطفہ سے اب گھن انا شروع ہو گئی ہے اور اس سے بڑھ کر پاکستان دشمنی اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ پوری دنیا معرکہ حق بنیان مرصوص میں پاکستان کی جیت تسلیم کررہی ہے لیکن اکرام نیازی کی اولاد نہیں مان رہی ہے
زمین ملی تو بنجر ۔۔۔
آپ اینٹی کرپشن والوں کو میرے ساتھ بھیج دیں میں آپ کو لاکھوں درختوں کی کٹائی کے ثبوت دیتا ہوں صوبائی حکومت اس کٹائی میں ملوث ہے خچروں پر گاڑیوں پر لکڑی سمگل ہو رہی ہے
اینٹی کرپشن والوں کی جگہ آنٹی ثمینہ اور راتب خور بھجوا دئیے
کلین چٹ دینا اسے کہتے ہیں
🚨مصدقہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کا تاریخی جانی و مالی نقصان کا سامنا ہے ۔
دہشتگرد چھپتے پھر رہے ہیں اور مارخور چُن چُن کر ان کا شکار کررہا ہے ۔
عجب کرپشن کی کجب کہانی
میڈیا خبر اٹھا لیتا ہے کہ علیمہ خان نے خیبر پختون خواہ میں سٹریٹ موومنٹ شروع کر دی جبکہ اصل خبر یہ ہے کہ چند دن پہلے مائننگ کے سیکرٹری کا علیمہ خان کے گھر ملاقات گیا اس کے بعد علیمہ خان چترال گئی چترال میں علیمہ خان کے بیٹے کا مائننگ کا ٹھیکہ ہے اور اس کی بہو بھی وہاں کی ہے ایک بار کا ذکر ہے کہ انہوں نے یہ ہر وقت گورنر ہاؤس نتھیا گلی میں رہتی ہیں ایک دفعہ انہوں نے گندا پور سے کہا کہ گورنر ہاؤس کی تہزین و ارائش کروا دے اور اس کے لیے انہوں نے کمپنی بھی اپنی لاہور کی دی جس نے 45 کروڑ سے زائد صرف خوبصورتی کرنے کے مانگ لیے جس پہ گنڈا پور نے کہا اتنے پیسوں میں تو میں نیا گورنر ہاؤس بنا لوں گا شیر افضل مروت
اندھے بھی تم ہو اور عینک کی ضرورت بھی تمہیں ہے کیونکہ تمہیں نظر نہیں آتا کہ تمہاری سوچ اور جماعت کے حامی دہشتگردوں کو چن چن کر منطقی انجام تک پہنچایا جا رہا ہے۔۔۔۔