“مولانا فضل الرحمان کے راستے بند کرنے اور جمعیت علمائے اسلام کے قائدین کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، سیاسی جبر اور پابندیوں کا سلسلہ فوری بند کیا جائے”۔ اپوزیشن لیڈرز محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کا مشترکہ بیان
اللہ پاک کبھی کسی کو ن لیگ، محسن نقوی اور پیپلز پارٹی جیسا کم ظرف دشمن کسی کو نا دے، یہ عمران خان پر ساڑھے چار سال سے مل کر ظلم کر رہے ہیں، لیکن وہ مردِ آہن جیل میں ڈٹ کر ان کا مقابلہ کر رہا ہے اور ان سے ہار نہیں مان رہا۔
جب تک ہم زندہ رہیں گے تمھیں یاد دلاتے رہیں گے۔ یزید کے پیروکاروں نے کیسے میرے بھائیوں کو شہید کیا تھا 26 نومبر کے قتل عام کرنے والوں تم سب درد ناک موت کرو گے۔
#شہدائے_وفا_26نومبر
#IslamabadMassacre
25 نومبر کو ہزاروں لوگ انصاف کی امید لیے لانگ مارچ کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف بڑھتے چلے جا رہے تھے،
کسے معلوم تھا کہ 26 نومبر کا دن قیامت سے کم نہیں ہو گا؟
26 نومبر کو جو سانحہ برپا کیا گیا وہ اِن موجودگی حکمرانوں پر قرض ہے۔ یہاں نہیں تو آخرت میں حساب تو ہو گا۔
#IslamabadMassacre
”ان شاءاللّٰہ اِس مُلک کی تاریخ اِس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے مُلک کیلئے آخری گیند تک لڑتا رہا، آخری وقت تک اپنے مُلک کیلئے کھڑا رہا۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#KhanDemandsJusticeNotFavour
سانحۂ 26 نومبر—ایک عینی شاہد کی زبانی
یہ وہ دن تھا جب ہماری اگلی نسل نے محافظوں کے چہروں سے
نقاب اترتے دیکھا۔ جنہیں وہ تحفظ کی علامت سمجھتے تھے، کبھی
فخر سے سلیوٹ کیا کرتے تھے، وہی اُنکے سامنے قاتل بن کر
کھڑے تھے۔ اُس نے اپنے ہی لوگوں کو اُنہی کے ہاتھوں نشانہ
بنتے دیکھا۔اس دن کے بعد سے ۔۔۔
زہنی مریض کی فوج سے نفرت ، ایمان کا حصہ بن گئی!
@Kaptaan_squad
یہ میرے بھائی تھے میں ان سب شہدا کو بطور عمران خان کا ورکر own کرتا ہوں یہ میرے بھائی بہت بہادر تھے یہ میرے بھائی 3 دن تک طویل لڑائی لڑتے رہے بالآخر ظالموں نے کسی کو سیدھی گولی ماری کسی میرے بھائی کو اسنائپر سے ٹارگٹ کیا
ماؤں کی گودیں اس رات ظالموں نے اجاڑ دیں کئی بچے یتیم اور کئی ہماری بہنیں ان ظالموں نے بیوہ کر دیں کسی کا بھائی چھین لیا کسی پورے کے پورے گھر کا واحد کفیل چھین لیا
ان میرے بھائیوں نے عمران خان کی خاطر 26 نومبر کو اپنی جانوں کے نظرانے پیش کیے یہ بھائی ہمیشہ یاد رہیں گے
26 نومبر، ڈی چوک کی وہ سیاہ رات ہم کبھی نہیں بھول سکتے!
وہ رات جب اسلام آباد کے ڈی چوک میں اپنے حقوق اور جمہوریت کے لیے آواز بلند کرنے والے نہتے لوگوں پر گولی یاں چلائی گئیں۔
شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
#IslamabadMassacre
محسن نقوی کتے نے گندی نالی کے کیڑے نے بدبودار غلیظ شخص نے کہا 26 نومبر کو ڈی چوک پہنچ کر دیکھاؤ ہم نے ڈی چوک پہنچ کر تحریک انصاف کا جھنڈا لگا کر دیکھا دیا انہوں نے ہمیں گولیاں مار دیں