اسلام آباد: پی ٹی آئی سے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بعد امتیاز صفدر وڑائچ کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وفاقی وزیرمملکت امتیاز صفدر وڑائچ کو پی پی پی میں شمولیت پر مبارک باد دی
@BBhuttoZardari
تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق صدر پیپلزپارٹی پنجاب امتیاز صفدر وڑائچ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
گوجرانوالہ ڈویژن میں پہلی شمولیت
"صبح کا بھولا اگر شام گھر ا جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے "
پیپلز پارٹی عشق و محبت کی داستان کا
نام ہے نسل در نسل محبت خون کی روانی
کی طرح چلتی ہے قائدین کے حکم
پر عبادت کی طرح عمل کیا جاتا ہے
ترنگا لہراتے ہوئے جئیے بھٹو کے
ترانے گاتے ہوئے قائد محترم کے شانہ بشانہ
چلنے میں فخر محسوس کیا جاتا 💚🖤❤
Heading towards Okara from Sahiwal with Chairman @BBhuttoZardari, former PM Raja Pervaiz Ashraf @RPervaizashraf & General Secratary #PPP Punjab @S_HassanMurtaza. Todays mammoth crowds in Okara & Renala Khurd are indicating that wind of change is blowing throughout Central Punjab.
This is not Sindh, this is my hometown Chicha watni Punjab. I thank the people of Chicha watni for giving a historic welcome to Chairman PPP @BBhuttoZardari .
#AwamiMarch#GoSelectedGo
سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک انتقال کر گئے، کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد وینٹیلیٹر پر رہے
ملک صاحب نے 9 جنوری کو میرے پروگرام میں اپنی زندگی کا آخری انٹرویو دیا تھا۔ کافی پر طویل گپ شپ ہوئی اور ملک صاحب نے اپنی 4 کتب بھی گفٹ کی تھیں۔
اللہ انکی مغفرت فرمائے۔آمین
#RehmanMalik
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سابق وزیر داخلہ پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک کے انتقال کر گئے ہیں
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
صدر آصف علی زرداری آج چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے اور آصف علی زرادری کے اعزاز میں چوہدری پرویز الہیٰ عشائیہ بھی دیں گے۔
سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی ہے، اپوزیشن کے حکومتی اتحادیوں سے رابطے بھی بڑھ گئے ہیں۔
@AAliZardari@BBhuttoZardari
https://t.co/1lnwk5DCem
Bizim için Sultan Abdulhamid gibisiz @RTErdogan... Seni tekrar kaybetmeyi göze alamayız. Yakında iyileşebilir misin 🤲🏻
Love and prayers from Pakistan 🇵🇰🇹🇷@AliSahin501#Panjgoor
نہ کوئی 50 گاڑیوں کا پروٹوکول اور نہ ہی ہٹو بچو کا شور ۔۔
یہ بلاول بھٹو ہیں جن کی گاڑی لاہور میں اسلام پورہ میں اپنے کارکن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد لٹن روڈ پر ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہے۔
@BBhuttoZardari
پورے پاکستان کی صوبائی حکومتوں کوچیلنج کرتا ہوں کہ سندھ کے ضلع خیرپور کی تحصیل گمبٹ میں قائم گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزجیسا اسپتال کسی ایک تحصیل میں دکھا دیں جہاں جگر ،گردوں ، بون میرو اور کینسر کا مفت علاج فراہم کیا جاتا ہو۔“
@BBhuttoZardari