ایک ابوبکر کو خاموش کرانے چلے تھے، اب ہر طرف سے سوال اٹھ رہے ہیں! ابوبکر نے بھی اپنے لیڈر عمران خان کی طرح دباؤ کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا۔ جرنیلو! آخر کب تک لوگوں کو خوفزدہ کر کے ان کی زبانیں بند کرواتے رہو گے؟ کسی کی آواز دبانے کے لیے اس کے پیاروں کو نشانہ بنانا طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے۔ قاری بلال کو فوری رہا کرو۔
@ShamaJunejo او غریبوو
کیا آپ نے کبھی کسی ناپاک کرنل، بریگیڈیئر یا جرنل کے بیٹے کو کسی محاز پہ لڑتے اور مرتے دیکھا یا سنا؟ جواب ہے کبھی نہیں ۔ کیونکہ ناپاک فوج صرف غریبوں کے بچے ہی کھاتی ہے وہ ناپاک فوج میں ہو یا سویلین میں سے
میرا آج بھی وہی مطالبہ ہے انشاءاللہ آرٹیکل چھ ہی لگےگ زہنی مریض پے جب تک زندہ ھین سچ کا ساتھ دیں گئےساری فیملی بھی اٹھا کے مار بھی دے پیچھے نہیں ہٹنے والا