عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق
علیمہ خان نے عمران خان کی صحت اور خوراک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے ساتھ مصر کے سابق صدر محمد مرسی جیسا سلوک دہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے عمران خان کو زہر دیے جانے کے خدشات پر فوری شفافیت کا مطالبہ کیا ہے۔
مریم نواز کے ساتھ (محسن نقوی کا) مقابلہ نہ کریں، (محسن نقوی کے لیے) غالب کا شعر ہے لیکن میں پڑھوں گا نہیں۔ ایک care taker ہونا اور ایک elected چیف منسٹر ہونا بڑا فرق ہے: رانا ثناء اللہ
یہ بات آپ کی ٹھیک ہے کہ care taker ہونا اور elected ہونے میں فرق ہے؛ یہ اور بات ہے کہ selected پر سب کے ابھی تک بیانات اور جھگڑے چل رہے ہیں: محمد مالک
@RanaSanaullahPK@MalickViews
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
آپ عمران خان کو 5 سال مزید جیل میں رکھیں یہ ملک ترقی نہیں کرے گا۔ ہماری چمکتی ہوئی معیشت کو گرا دیا گیا جو کہ بغض عمران خان نہیں بلکہ بغض پاکستان تھا، شاندانہ گلزار
"یہ اکنامک ٹیم اور یہ حکومت ایک مذاق ہے "۔ رانا عاطف ۔۔ "آئی ایم ایف تو ان کی تعریفیں کر رہا ہے "۔ افتخار شیرازی۔۔ "آئی ایم ایف اس لیے ان کی تعریفیں کرتا ہے کیونکہ سب سے زیادہ پروگرام انہوں نے لیے ہیں ،یہ ریگولر کسٹمر ہیں تو آئی ایم ایف نے اپنے ریگولر کسٹمر کی تعریف ہی کرنی ہے۔ تعریف عوام کی چاہئے جن کے ووٹوں سے یہ آئے ہی نہیں"۔ رانا عاطف
@Rana_Atif101
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Breaking News‼️‼️
🚨 $1.4 MILLION RAISED IN 30 MINUTES— BY NAMAL DC CHAPTER🚨
Let that sink in.
ONE POINT FOUR MILLION DOLLARS.
For education.
For hope.
For Pakistan’s future.
Not raised by a government.
Not by corrupt elites.
Not through stolen wealth or state machinery.
Raised by ordinary Pakistanis across the world…in Washington DC
inspired by ONE MAN:
Imran Khan
🔥 $1 MILLION anonymous donation
🔥 Signed bat sold for $45,000
🔥 Signed ball sold for $20,000
THIS is not fundraising.
THIS is unmatched TRUST.
THIS is emotional connection.
THIS is a movement no prison cell can stop.
They tried to destroy him.
They jailed him.
They censored him.
They isolated him.
But the people delivered their verdict loud and clear:
Imran Khan is not just a philanthropist or a leader —
HE IS THE BIGGEST BRAND IN PAKISTAN. 🇵🇰🔥
A man sitting behind bars inspired millions for education, nation-building, and empowerment of future generations.
Ask yourself honestly:
What other leader in Pakistan’s history could inspire this level of sacrifice, loyalty, credibility, and blind trust from overseas Pakistanis?
This is why the youth follows him.
This is why investors trust him.
This is why the corrupt fear him.
Pakistan was never poor in resources.
Pakistan was deprived of honest leadership.
History will remember:
Who stood with hope…
and who stood against the future of Pakistan. 🇵🇰
Congratulations Team DC Namal chapter.
ہم بیرسٹر گوہر کے پاس جائیں، وہ کہتے ہیں سلمان اکرم راجہ کے پاس جاؤ، وہ کہتے ہیں محمود خان اچکزئی کے پاس جاو، وہ کہتے ہیں جنید اکبر کے پاس جاو، وہ کہتے ہیں سہیل آفریدی کے پاس جاؤ، سہیل آفریدی کہتے ہیں عمران خان کال دیں گے تو احتجاج کروں گا۔ احمد خان نیازی
@Ahmed_khanNiazi #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مبارک ہو ہم نے دبئی کا قرض اتار دیا
ایک گاؤں میں ایک زمیندار تھا جو ہر طرف سے قرض میں ڈوبا ہوا تھا ایک دن اس نے پڑوسی سے ہزار اشرفیاں ادھار لیں اور جا کر دوسرے ساہوکار کا پرانا قرض چکا دیا۔جونہی وہ واپس آیا اس کے چاپلوس نوکر ڈھول لے کر کھڑے ہوگئے اور نعرے لگانے لگے مبارک ہو مالک! آپ قرض سے آزاد ہوگئے زمیندار نے حیران ہو کر پوچھا کیسے آزاد؟ میں نے تو صرف ایک جیب کا پتھر نکال کر دوسری جیب میں ڈال لیا ہے، نوکر بولے مالک، ہمیں حساب سے کیا لینا؟ ہمیں تو صرف یہ کہنا ہے کہ پرانا قرض اتر گیا!
اتنے میں نیا قرض دینے والا دروازے پر آ پہنچا اور بولا خوشی بعد میں منانا، اب میری قسط وقت پر چاہیے۔ یہ سن کر زمیندار سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور نوکر پھر بھی تالیاں بجاتے رہے
واہ مالک واہ، کیا معاشی ترقی ہے
جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں ایران دبئی کو انٹرنیٹ مہیا کرنے والی ساری انڈر سی کیبلز کاٹ دے گا۔
اس کے بعد نہ بینکس کام کریں گے۔ نہ کریڈٹ کارڈز۔ نہ آنلائن شاپنگ۔ نہ کرپٹو ٹریڈنگ۔
اس کے لئے دبئی کے پاس کوئی پلان B نہيں ہے۔
بہتر ہے اماراتی حکمران اسرائیل کے ساتھ ملکر ایران پر زمینی حملہ کرنے کی سازشیں ترک کر دیں۔ ورنہ قیمت بہت بڑی دینی پڑے گی۔ اور یہ صرف ایک چیز بیان کی ہے۔
تھر کوئلہ سے جو بجلی بن رہی ہے اسکا ایک یونٹ تقریبا دس روپے میں ملتا ہے۔ کیپسٹی پیمنٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔ سوچیے اگر 11 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری جو درآمدی کوئلہ اور درآمدی ایل این جی کے پاور پلانٹس میں کی گئی وہ مقامی کوئلہ کے پاور پلانٹس میں کی جاتی تو بجلی کتنی وافر اور سستی ہوتی۔ کوئی قابل ذکر کیپسٹی پیمنٹ نہ ہوتی۔ زرمبادلہ کی مد میں اربوں ڈالر کی بچت ہوتی۔ صنعت کو سستی بجلی ملتی، برآمدات کو فروغ ملتا۔ لوگوں کو روزگار ملتا۔ عوام پر سکون ہوتے۔ ایک غلط فیصلہ نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔
ن لیگ اور کِک بیکس ایک ہی چیز دو نام ہیں۔
ایل این جی ٹرمینلز کے معاہدے ناقص ہیں، اگر معاہدے کے مطابق ہمیں گیس نہ بھی ملے تو 15 ملین ڈالر کی کیپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے، جو سمجھ سے باہر ہے، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
ایل این جی کے سارے معاہدے ن لیگ نہ کیئے، ملک میں ٹرمینلز کے سارے معاہدے ن نے کیئے۔نئے آئی پی پیز کے سارے معاہدے ن لیگ نے کیئے۔آج پاکستان میں غربت کی سب سے بڑی وجہ 1990اور 2016والے ن لیگ کے آئی پی پیز کے معاہدے ہیں۔
لیگی وزراء اور ان کے کاروباری پارٹنرز اتنے مہان ہیں کہ زیادہ سود پہ بانڈز بین الاقوامی مارکیٹ میں سرکولیٹ کرکے خود خرید لیتے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨
سعودی عرب کا بڑا فیصلہ 🛑
سعودی عرب, ایران کے خلاف کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ سعودی حکام نے باضابطہ طور پر امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ اپنی زمین یا فضائی حدود ایران پر حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے!!
سعودیہ نے یہ بھی کنفرم کیا!
وہاں آمریکی اڈے ایران نے مکمل طور پر تباہ کردیے ہیں 🔥
پاکستان کے 75 سالوں میں پیٹرول کی قیمت 150 روپے تک بڑھی تھی، اور صرف ان تین سالوں میں 300 روپے سے زیادہ بڑھ چکی ہے۔ یہ انتہائی کی ناکامی ہے جو اس ملک پر مسلط کر دئے گئے ہیں۔
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF