حاجی بشیر باڈی بلڈر اینڈ کومپنی! جس وقت آپکی امی جان آپکو پرانے تولیے کی بنی ہوئی نیپیاں پہنایا کرتی تھیں ہمارا خان اسوقت بھی پاکستان کی شان ہوا کرتا تھا!
میاں نواز شریف جب جیل میں تھے تو ان کے لیے عالمی سطح پر ایسی آواز کیوں نہیں اٹھی تھی جیسی عمران خان کے لیے آواز بلند ہورہی ہے ؟
وجہ صاف ظاہر ہے کہ میاں نواز جب جیل میں تھے تو پوری دنیا کو پتا تھا کہ وہ کرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سے جیل میں ہیں، عمران خان کے حوالے سے سب پر واضح ہے کہ وہ سیاسی قیدی ہیں، ناحق قید کاٹ رہے ہیں، ان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ پاکستان کی عزت، غیرت اور خودداری کی بات کرتے ہیں، چاہتے ہیں کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہوں،ملک کے مالک پاکستان کے عوام ہوں
Pakistani dictator Asim Munir interacted with a delegation of students from @HarvardHBS, while his spy chief, Asim Malik, also attended the meeting.
By these standards, HBS should also send its students to meet Kim Jong Un, Vladimir Putin, and Isaias Afwerki.
If HBS could find a time machine and send students to meet Hitler and Heinrich Himmler, the historical relevance would be complete.
Just days ago you were bragging that Imran Khan messaged you from jail saying he “misses” you — now you’re mocking his sons for speaking up about his health and human rights?
Your handlers really don’t know when to stop exposing you. Joker 🤡
@cricinfo Ironically, the men Imran Khan competed against on the field have displayed far more character and loyalty than some of those cowards who stood beside him in the dressing room.
The PCB made a formal complaint to Sky Sports after the broadcaster aired an interview with the sons of former prime minister and captain Imran Khan during the lunch interval on the first day at Lord's
Cricinfo understands the PCB considered the option of Pakistan not taking the field after the break in protest
Details: https://t.co/CpGg7lzXh7
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمران خان کے صاحبزادوں کا انٹرویو لنچ بریک میں نشر کرنے پر اسکائی اسپورٹس سے باقاعدہ شکایت کر دی
ایک سابق وزیراعظم کے ساتھ پہلے ہی بہت ظلم روا رکھا گیا اب جب دنیا بھر میں اس کی آواز گونج رہی ہے تو شکایات بھیجی جا رہی ہیں
اور کتنا نیچے گریں گے سر ۔۔۔
آپ اسے مٹاتے مٹاتے ختم ہو جائیں گے اور وہ عزت کے ماونٹ ایورسٹ تک پہنچا بیٹھے ہیں
بے غیرت بریگیڈ بیانیہ تھوڑا سا مزید لو گئیر میں کرلیں کیونکہ کچھ سی نئی تفصیل آگئی ہے۔ خاتون کرنل صاحب کی اہلیہ نہیں ہیں۔ کوئی رشتہ دار بھی نہیں ہیں۔ تو اب یا تو یہ کہیں کہ کرنل صاحب نے اپنی دوست کو ہجوم سے بچایا۔ لیکن اللہ کی فوج کا کرنل اور غیر محرم عورت سے دوستی؟ توبہ توبہ۔ تو اب یہ ایڈجسٹمنٹ کریں کہ کرنل صاحب دفتر سے نکل کر جمعہ پڑھانے جارہے تھے یا پھر غریبوں میں لنگر بانٹنے جارہے تھے تو انہیں باہر سڑک پر گاڑی میں شور سنائی دیا اور کسی خاتون کی آواز کانوں میں پڑی کہ ہے کوئی محمد بن قاسم ، ہے کوئی عزتوں کا محافظ ، کرنل صاحب کا خون کھول اٹھا سیدھا یونیورسٹی کے اندر آئے خاتون کو ہجوم سے قتل ہونے سے بچایا اور پھر واپس سہ روزے پر چلے گئے۔ سبحان اللہ۔
جشنِ عید میلادالنبی :
لاہور میں یہ کوئی سیاسی جلسہ نہیں ہورہا تھا بلکہ ڈاکٹر یاسمین اور زبیر نیازی کے حلقہ میں 12 ربیع الاول کے سلسلے میں میلاد ہو رہا تھا
لیکن بے شرموں نے میلاد کا احترام بھی نہیں کیا اور وردی پہن کر حملہ آور ہو گئے ، متعدد شرکاء کو گرفتار کر کیا گیا۔
اس حملے کی ماسٹر مائنڈ ناچ گانے اور بسنت کروانے والی ٹک ٹاکر مریم نواز ہے
#TorturingImranKhanIsACrime .
#AsimLaw
وزیراعظم نے پمز کی۔ آتشزدگی کے بعد وفاقی سیکرٹری صحت کو عہدے ہٹا دیا
اگر یہی کچھ کرنا ہے تو امن و امان کی تباہی پر وزیر داخلہ ' معیشت کی تباہی پر وزیر خزانہ وغیرہ کو ہٹا کر دکھاؤ
اور خود کونسا تیر مارا ہے