پاکستان کے مسلمانوں کو فلسطین کے جہاد میں شرکت کرنے کے لیے دعوت دیں۔۔۔ ان کو نصیحت کریں ان کو تنبیہ کریں۔۔۔ جس مسلمان نے یہ موقع ضائع کر دیا وہ منافقین میں لکھا جائے گا۔۔۔ اس کی نماز جنازہ جائز نہیں ہے اس کو سیدی رسول اللہ کی سفارش نصیب نہیں ہوگی۔۔۔ اپنے مال میں سے خرچ کریں۔۔۔
@missiontakmeel رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سفرِ معراج کے لئے جس جگہ کو چنا گیا وہ بیت المقدس ہے۔ حالانکہ اس وقت آقا کریم مکہ میں تھے، کعبہ کے قریب تھے، لیکن وہاں سے پہلے بیت المقدس آئے اور وہاں سے سفر کا آغاز ہو۔
@dtnoorkhan
یہ اس حدیث سے بھی ناواقف ہیں جس میں بیت المقدس کو حرم کہا گیا ہے
@missiontakmeel کہتے ہیں پہلے تولو اور پھر بولو-
نعمان کو اس طرح کی گھٹیا زبان استمعال کرنے سے پہلے اپنے الفاظ پر توجہ دینی چاہئے تھی کے ایسی بازاری زبان کس کے خلاف استمعال کی جا رہی ہے- بہت ہی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے- شرم آنی چاہئے ان کو-
ایک زمانے میں یہی نعمان صاحب ہمارے محترم سید زید زمان حامد صاحب کی ہر بات آگے پہنچایا کرتے تھے…
مگر یہ واقعی فتنوں کا دور ہے۔
غزہ اور فلسطین نے بہت سے چہروں سے وہ نقاب اتار دیے ہیں جو برسوں سے اسلام، حب الوطنی اور امت کے درد کے پردے میں چھپے ہوئے تھے۔
ہمارے محترم سید زید زمان حامد صاحب نے بہت پہلے فرما دیا تھا۔۔
مسجدِ اقصیٰ اور غزہ کا رباط بڑے بڑے لوگوں کو بے نقاب کرے گا۔
اور آج وقت خود گواہی دے رہا ہے۔
کچھ لوگ برسوں پہلے جن باتوں کو مبالغہ، جنون یا دیوانگی کہتے تھے، آج انہی خطرات کی حقیقت ہماری آنکھوں کے سامنے کھل رہی ہے۔
اور یہی وہ مقام ہے جہاں ہمارے محترم سید زید زمان حامد صاحب کی دہائیوں پر محیط استقامت اور بصیرت نمایاں ہوتی ہے۔
جب بہت سے لوگ خاموش تھے، وہ بول رہے تھے۔
جب بہت سے لوگ مصلحتوں میں الجھے تھے، وہ مسجدِ اقصیٰ، یمن اور امت کے مسئلے کو مسلسل زندہ رکھے ہوئے تھے۔
جب لوگ وقتی مقبولیت کے پیچھے چل رہے تھے، وہ آنے والے طوفان کی طرف متوجہ کر رہے تھے۔
سیدی رسول اللہ ﷺ سے وفا اور امت کا حقیقی درد ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا۔
یہ اللہ کی عطا ہے۔
الحمدللہ، ہمیں فخر ہے کہ ہمارے محترم سید زید زمان حامد صاحب نے برسوں پہلے جن خطرات سے خبردار کیا، آج کے واقعات ان کی بہت سی تنبیہات کو ہمارے سامنے دوبارہ لا رہے ہیں۔
وقت سب کے چہرے دکھا دیتا ہے۔
اور غزہ نے بہت کچھ دکھا دیا ہے۔
مسجدِ اقصیٰ محض ایک تاریخی عمارت نہیں؛ یہ امت کی امانت، قبلۂ اول اور سیدی رسول اللہ ﷺ کی نسبت سے ہمارے دلوں کا مقدس حصہ ہے۔
اللہ ہمارے محترم سید زید زمان حامد صاحب کو استقامت دے، ان کی حفاظت فرمائے، اور ہمیں بھی حق کے لیے ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
مجھے بہت دکھ ہوا نعمان خان کی یہ تحریر پڑھ کر۔۔ میں نعمان کو ایک بہت سنجیدہ محب وطن شخص سمجھتا تھا۔۔ اس کی ٹویٹس کو اکثر میں نے شیئر بھی کیا ہے۔
مسجد اقصی کے بارے میں کس قدر گمراہ ہے یہ۔ نہ قران جانتا ہے نہ سنت جانتا ہے نہ مسجد اقصی کی روحانی حیثیت اور مقام سے واقف ہے۔ پاکستان کے اکثر دانشوروں اور رائے سازوں کی یہی پست اور گھٹیا ذہنی اور علمی حالت ہے۔۔ استغفراللہ العظیم۔۔
اسی لیے یہ فلسطین کے معاملے پر اواز نہیں اٹھاتے، غزہ کے رباط کو فساد سمجھتے ہیں، مسجد اقصی کو صرف ایک اثار قدیمہ۔۔۔ اپنی جہالت اور بے وقوفی میں یہ یہودیوں کے سب سے بڑے سہولت کار بن جاتے ہیں۔۔ پاکستان کی اکثر اشرافیہ کا یہی حال ہے۔ بے شرم بھی ہیں اور جاہل بھی۔
اور ان کے خیال میں میں فلسطین کے نام پر فنڈ کھا رہا ہوں۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اسی قانون کے تحت جس قانون کے تحت بلوچستان لبریشن ارمی کے کتے بسوں سے معصوم مسافروں کو اتارتے ہیں شناختی کارڈ چیک کر کے ذبح کر دیتے ہیں۔۔
اسی قانون کے تحت جس قانون کے تحت بلوچستان لبریشن ارمی کے دہشت گرد معصوم بلوچوں کو اغوا کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ ہماری انقلابی عدالت نے مقدمہ چلا چلا کر ان کو سزائے موت دے دی ہے۔۔
انشاءاللہ اب اپ کو اسی طرح کا انصاف ملے گا۔۔
@confabulate36@MrXeeya3c GenZ, you do not know a Jack about the Yemenis. They are different from the Shias of Iraq & Iran.
They are Zaidis..... Who celebrate Milad shareef and are very close to ahl Sunnah.
یمن کے مسلمان سب سے خالص عرب ہیں اور میں ان کی حفاظت کر رہا ہوں۔
فلسطین کے مسلمان سب سے خالص عرب ہیں اور میں ان کی مدد کر رہا ہوں۔۔
تمہارا سوال جھوٹ اور جہالت پر مبنی ہے۔
میں ان بدذات بے غیرت اور بے شرم عرب حکمرانوں کے خلاف ہوں جن کے بارے میں علامہ اقبال نے فرمایا تھا کہ ہاشمی بیچ رہا ہے ابرو دین مصطفی۔
I am watching the Pakistani media.....
Quite a lot are mentioning Ansar Allah Houthis as non state actors.
This is a Geo political delusion.
Afghan Taliban were also non-state actor militia until the American withdrawal. Once the Americans left, Taliban took control of Kabul.
Now they are not a non-state actor. They run a government and have their own system of governance. It does not matter how many countries of the world recognise them, they remain the defecto rulers of Afghanistan.
Same is the case with Houthis. They are not a non state actor militia anymore.
They control northern & western Yemen, have their own government, there own capital Sanaa and their own army and system of governance.
You can say that Yemen has already been divided.
But Yemen was divided before also. Into North Yeman and South Yemen.
Both yemens were legitimate governments.
Then Yemen was United few years ago.
Now it is divided again......
North Korea and South Korea..... Which government is legitimate and which government is non state actor?
North Vietnam and South Vietnam..... Was divided for decades. Both had their own proper governments. Which government was legitimate and which government was nonstate actor?
Houthi govt of Sana may not be recognised by their opponents, but that does not change the fact that they are the defectto government of half of Yemen..
They are certainly not nonstate actors...
Just like Hamas government in Gaza. They were an elected representative government.
Calling them non-state actor is again deliberate dis information and political delusion.
Whether anybody likes them or not, Hamas & Houthis are proper governments which control their regions. They are certainly not nonstate actors.
ایران اور سعودی عرب کے چمچے ایک دوسرے پر تکفیر لگا کر پوری امت کو خوفناک خانہ جنگی میں دھکیل رہے ہیں، اور دوسری جانب غزہ کے اندر مسلمان اپنے خالی ہاتھوں سے ملبے تلے سینکڑوں دبے ہوئے مسلمانوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔
فلسطین کو اکیلا چھوڑ کر اپس میں کتوں کی طرح لڑ رہے ہیں۔ اور یہودی سب کو باری باری ذبح کرنے کے لیے تیار بیٹھا ہے۔
یہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے ایک سنہری موقع ہے کہ عالم اسلام کے لیڈر کے طور پر سامنے ابھر کر ائیں۔۔
پاکستان پوری طاقت سے سعودی عرب اور یمن کے درمیان میں ا جائے ۔۔ دونوں کو سیز فائر پر مجبور کرے ۔ اپس میں صلح نامہ کروائیں۔ اور مسلمان دنیا کو ایک خوفناک خانہ جنگی سے بچا لیں ۔ فیلڈ مارشل میں یہ صلاحیت موجود ہے۔ وہ ایک بہادر ادمی ہے اور جب ایک مرتبہ فیصلہ کر لیں تو کر گزرتے ہیں ۔
دنیا سمجھتی تھی کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ رکوانا ایک ناممکن کام ہے۔ مگر فیلڈ مارشل نے کر کے دکھا دیا۔ سعودی عرب اور یمن اس سے اسان مشن ہے۔
پاکستان کا کردار مسلم دنیا میں ہمیشہ بڑے بھائی اور ایک محافظ کا رہا ہے۔ ہم اپس کی جنگوں میں فریق بننے کے بجائے ہمیشہ ثالث کا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ جس طرح ماضی میں جنرل ضیاء الحق پوری مسلم دنیا کے مسائل اور جنگوں کو حل کرتے رہے ہیں۔ اج یہ کام فیلڈ مارشل کو کرنا ہے۔ اللہ ان کو موقع دے رہا ہے اور وہ کر کے بے انتہا عزت کما سکتے ہیں۔۔
اگر پاکستان اس جنگ میں فریق کی حیثیت سے شامل ہو گیا تو نہ صرف پوری امت مسلمہ کا نقصان ہوگا بلکہ خود پاکستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا اور سب سے بڑا نقصان یہ ہوگا کہ جو ہمارا شاندار کردار مسلم دنیا میں رہا ہے وہ خاک میں مل جائے گا۔
انشاءاللہ فیلڈ مارشل ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
40 ہزار بھاری بم۔۔
یہ صرف غزہ کے لیے نہیں ہیں۔
یہ پوری مسلمان دنیا کے لیے ہیں۔
لبنان۔ شام ۔ عراق ۔ اردن۔ سعودی عرب۔ یمن ۔ ایران۔
دشمن اپنے خنجر تیز کر رہا ہے اور یہ سب ملک اپس میں کتے کی طرح لڑ رہے ہیں۔۔ پاکستان اور ترکی کو بھی اپنی لڑائیوں میں گھسیٹ رہے ہیں۔۔ تاکہ گریٹر اسرائیل اور اکھنڈ بھارت کے پروجیکٹ کے لیے کوئی مشکل پیش نہ ائے۔
یمن سے جنگ کر کے یہ راستے نہیں کھلوائے جا سکتے۔۔ جتنی مرضی طاقت لے ائیں۔
بہتر ہے مذاکرات کر کے معاملات کو طے کریں۔۔
اس جنگ کا صرف اسرائیل کو فائدہ ہے۔
اور اخر میں گریٹر اسرائیل کے نقشے میں سعودی عرب بھی شامل ہے اس کو یاد رکھیں۔
امت مسلمہ کے لیے اس وقت سب سے بڑا خطرہ سعودی عرب یا ایران نہیں ہے۔ اور نہ ہی حزب اللہ یا حوتھی ہیں۔
امت مسلمہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ گریٹر اسرائیل اور اکھنڈ بھارت کا پروجیکٹ ہے۔ اس کے خلاف جنگ کریں اپس میں نہیں۔
احادیث شریف میں ہے۔۔۔ اور جو ان احادیث شریف کا انکار کرے وہ گستاخ کافر اور مرتد ہے۔۔
ایران سے 70 ہزار یہودی نکلیں گے جو دجال کے ساتھ ہوں گے۔
اور نجد سے فتنے اور شیطان کے سینگ نکلیں گے۔۔
اب یہ امت کہاں جائے؟
سیدی رسول اللہ نے اہل شام کے لیے دعا فرمائی۔
اہل فلسطین اور غزہ کے لیے دعا فرمائی۔
اہل یمن کے لیے دعا فرمائی ۔
ہند کے مسلمانوں کو غزوہ ہند کی بشارت عطا فرمائی۔
سیدی کی احادیث کو سامنے رکھیں اپ کو مسلم دنیا کی جغرافیائی سیاست اور موجودہ اور آنے والے فتنوں کا بخوبی اندازہ ہو جائے گا ۔۔
@missiontakmeel یہ سعودی عرب کے لیے کوئی جائز عذر نہیں ہے۔
اشتعال کا سبب: جولائی 2026 میں حوثیوں نے ایک ایرانی طیارے کو صنعا میں اترنے کی اجازت دی، جسے سعودی حمایت یافتہ یمنی حکومت اور ریاض نے جنگ بندی کی براہِ راست خلاف ورزی قرار دیا۔ سعودی طیاروں نے اسکے جواب میں صنعا کے ہوائی اڈے پر حملے کیے۔
میں نے اپ کو کہا تھا نا کہ یہ لاک ڈاؤن کی طرح عالمی ایجنڈا ہے جو پوری دنیا پر نافذ کیا جا رہا ہے۔۔
یہ حکومت پاکستان کے فیصلے نہیں ہیں۔ ان کو دجال کی طرف سے دیے گئے ہیں۔
یہ ایک ترک اکاؤنٹ ہے۔ ترکی اور پوری دنیا میں لاک ڈاؤن اور اسی طرح کے جو اقدامات لیے جا رہے ہیں ان کے بارے میں تفصیل سے لکھ رہا ہے۔ اپ کو لگے گا پاکستان کے بارے میں کہہ رہا ہے۔۔ پوری دنیا میں ایک ہی چیز ہو رہی ہے کیونکہ حکم دینے والا پیچھے ایک ہی شیطان ہے۔۔ یہ بہت بڑی تباہی لا رہے ہیں عالمی سطح پر۔
یہ کوئی معقول جواز نہیں ہے
اشتعال کی وجہ : جولائی 2026 میں حوثیوں نے ایک ایرانی طیارے کو صنعا میں اترنے کی اجازت دی، جسے سعودی حمایت یافتہ یمنی حکومت اور ریاض نے جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیا۔ سعودی طیاروں نے اسکے جواب میں صنعا کے ہوائی اڈے پر حملے کیے
#PakistaniStandsWithSaudi
@UddinSandhu Those Muslims who are defending Palestine and attacking Israel...
Those Muslims whom Israel and America wants to finish off..
It does not take a genius to figure this out.
I have always supported Palestine also. Is that a problem?
I supported Afghan Taliban when they were Pro Pakistan.
Now I am against them because they have changed their policies.
You have obviously not read what I written.
We are going to judge people on the basis of their policies and actions, not their sect or nationalities.
You can't tell the difference between Arab yemenis and Persian Iranians?
You can't tell the difference between Zaidis & Twelvers?