Pakistan: under a military-backed cabinet, jail staff again barred Imran Khan from family and lawyers a day after a brief counsel visit — the first in 7 months. Isolating a political prisoner flouts fair trial and democracy. Free him. #HumanRights
https://t.co/OrIwCiXBap
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
عمران خان اگست 2023 سے پاکستان میں قید ہیں اور گرتی صحت اور اپنی جماعت کی اجتماعی گرفتاریوں کے دوران 100 سے زائد مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ IHRF اسے سیاسی محرکات پر مبنی عدالتی انتقام سمجھتی ہے اور بلا الزام فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ #انسانی_حقوق https://t.co/4wAxv1vOxV
حب چوکی لال مسجد کا خطیب مفتی اسکالر ظفر اللہ ہاشمی کھل کر عمران خان کے حق میں بول پڑا، ایک جمہوری ملک میں عمران خان کے ساتھ ناروا سلوک پر عدالتوں ججوں نظام اور اس کے چلانے والوں کو رگڑ کر رکھ دیا ہے۔۔۔
میں نے شہباز شریف سے پوچھا کہ آپ لانگ مارچ کو روکنے کیلیے کیوں لاشیں گرانا چاہتی ہیں؟ کیا صرف اسلیے کہ وہ عمران خان سے ایک ملاقات مانگ رہے ہیں
شہبازشریف نے میرے ساتھ معاہدہ کیا اور دو گھنٹے بعد مُکر گیا کیونکہ وہ کسی اور کی نمک حلالی کررہا تھا
مولانا فضل الرحمان
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی قیادت پشاور پہنچ گئی۔ محمود اچکزئی، علامہ ناصر عباس، اختر جان مینگل اور سینیٹر مشتاق نے گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
#PAKWatch🇵🇰: Following the Pakistani Military Government's election interference in July, THOUSANDS continue to protest in the streets of Rawalakot.
WELCOME TO FIELD MARSHAL ASIM MUNIR'S PAKISTAN, WHERE THE MILITARY RUNS THE SHOW.
FREE IMRAN KHAN.
Troops in the streets, an elected chief minister jailed, internet cut: Pakistan's emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa is a military-backed power grab. Sohail Afridi and all detained leaders must be freed. Rights cannot be suspended by decree. #HumanRights https://t.co/yiCJFw9ZnP
ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے اپنے شہریوں پر گولیاں چلانے کی لت پڑ چکی ہے۔ ایک طرف تھوڑ پھوڑ اغوا کا سلسلہ جاری ہے دوسری طرف نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اسی مقصد کے لیے ایمرجنسی لگائی نا کہ انہیں بادشاہ سلامت کی غلامی قبول نہیں تو کچل ڈالو، کرش کر دو۔ دہشت گردوں کو بسانے والے پر امن شہریوں پر ہی گولیاں برسا سکتے ہیں۔ اسی خیبر میں جب صوبائی اسمبلی کی تاریخ کا سب سے بڑا جرگہ منعقد ہوا اور امن کے لیے پورا صوبہ سیاسی مذہبی برداری کی تقسیم سے بالاتر ہوکر متحد ہوا تو اگلے دن تم نے ہیلی کاپٹرز بھر کر اینکرز روانہ کیے، خیبر کو دہشت گردی کا مرکز اور پاکستان کے مسائل کا جڑ بنا کر پیش کیا، بیانیہ بنا کر عوام کو نکالنے کا حکم جاری کیا۔ صرف اس لیے کہ اس حلقے سے منتخب پہلا قبائلی وزیراعلی بدنام ہو۔ پورے خیبر نے چیخ چیخ کر کہا کہ برف باری میں کون سا آپریشن، کیوں بے گھر کر رہے ہو، کہاں جائیں گے ہم؟ پھر جب وہ اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوکر کہنے لگا کہ اب جب تم نے بندوق کی زور پر میری قوم کو نکالا ہے تو میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ جواباً تم نے پریس کانفرنس کرکے سینہ ٹوک کے کہا، یہ کہتے رہیں کہ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آپریشن تو ہو رہے ہیں۔
پھر کیا ہوا؟ وہی۔ سردیوں میں آپریشن ہونا نہیں تھا، نہیں ہوا۔ عوام بے گھر ہوگئے پھر جب صوبائ حکومت نے زبردستی بے گھر افراد کو ریلیف دیا تو اسی کی لسٹ جاری کرکے کہا کہ صوبائ حکومت نے آپریشن کی حمایت کرلی۔ ان کو بے گھر، برف باری میں بغیر ٹینٹ، بغیر کھانے کے چھوڑ دیتے؟ تم سے ظالم ہیں کیا؟
آج دیکھ لو وہی خیبر عمران خان کے لیے کھڑا ہے تمہارے خلاف اور تم وطن فروش، ضمیر فروش۔ دہشت گردوں کے بجائے اس قوم پر گولیاں برسا رہے ہو۔ کتنے مکار ہو، عیار ہو، غدار ہو تم!
A shocking escalation in Pakistan! Peaceful protests met with arrests and emergency rule by a regime terrified of it's own people. Millions silenced as elected government stripped of power. US urged to cut support for military regime
#Governor_Rule_Unacceptable
کل تک صوبے میں تعلیمی ادارے کھلے تھے، لیکن حالات خراب تھے، اس لئے گورنرراج اور ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔
آج صوبے میں سب تعلیمی ادارے بند رہیں گے کیونکہ گورنر راج کے بعد حالات پہلے سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔
اوئے یدی دیو،
لکھ دی لعنت تمہاری لاجک پر!!!
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں سے میری اپیل ہے کہ جن اضلاع میں ایمرجنسی نافذ نہیں ہے اور جہاں گورنر راج جیسے ڈرامے یا دیگر آفات مسلط نہیں کی گئیں، وہاں وہ اپنی جمہوری جدوجہد اور تحریک کو جاری رکھیں۔ محمود خان اچکزئی
بریکنگ نیوز | خیبر کے علاقے باڑہ میں حالات انتہائی کشیدہ
خیبر کے علاقے باڑہ میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، جہاں اطلاعات کے مطابق پولیس کی فائرنگ کے باوجود مظاہرین ڈٹے ہوئے ہیں۔ لوگ پیچھے ہٹنے کے بجائے مزاحمت کر رہے ہیں اور سینوں پر گولیاں کھانے کی باتیں کرتے ہوئے اپنے مطالبات پر قائم ہیں۔
علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، جبکہ پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے ہیں۔ صورتحال انتہائی حساس ہے۔