رولٹ ایکٹ ایک سیاہ قانون تھا جس کے تحت برطانوی سرکار کی طرف سے پولیس کو بغیر مقدمے کے گرفتاری کا اختیار دیا گیا اس قانون پر احتجاج کرتے ہوئے قائداعظم نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا تھا
شیر افضل مروت نے ہمیشہ دھوکہ دیا، اس کے خون میں دھوکہ شامل ہے۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر پاکستان تحریک انصاف کے حق میں بول رہے تھے تو غدار آگ بگولہ ہو گیا، اور جب اختیار ولی نے عمران خان کے خلاف بات شروع کی تو غدار خاموشی سے سن رہا تھا۔
خیبر پختونخوا میں اب پی ٹی آئی کی حکومت نہیں ہے؟ اگر گورنر راج نافذ ہے تو پھر صوبے میں امن کیوں نہیں؟ پولیس اہلکار کیوں شہید ہو رہے ہیں؟ عوام کے جان و مال کا تحفظ کون کرے گا؟
اصل میں پاکستان کی ترقی اور حقیقت وہ نہیں جو میڈیا اور بعض سرکاری صحافیوں نے پاکستان کو امریکہ کے برابر دکھا کر پیش کی۔ حقیقت جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں
@babaksardar 2008 سے 2013 تک اے این پی کی حکومت میں پشاور سمیت پورا خیبر پختونخوا دہشت گردی کی لپیٹ میں تھا۔ لوگ خوف کے باعث آزادانہ گھومنے سے بھی ڈرتے تھے۔ اے این پی کے کارکن اسلحہ صاف کرنے کے لیے ٹرانسفارمر پر فائرنگ کرتے تھے۔ اُس وقت ہم چھوٹے تھے، لیکن بچپن کی یہ باتیں آج بھی یاد ہیں
@HamidMirPAK حامد میر صاحب ایک قابل صحافی ہیں۔ صحافی کا کام تاریخ یاد رکھنا اور حقائق سامنے لانا ہے۔ بعض سیاسی اور ادارہ جاتی حلقے پاکستان کے ساتھ کیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں،یہ عام آدمی کی سوچ سے باہر ہےحامد میر آئین کی بالادستی کے لیے ان کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں،یہی ایک بہادر صحافی کی پہچان ہے
@RifatOrakzai@HamidMirPAK حامد میر صاحب ایک قابل صحافی ہیں۔ صحافی کا کام تاریخ یاد رکھنا اور حقائق سامنے لانا ہے۔ بعض سیاسی اور ادارہ جاتی حلقے پاکستان کے ساتھ کیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں،یہ عام آدمی کی سوچ سے باہر ہےحامد میر آئین کی بالادستی کے لیے ان کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں،یہی ایک بہادر صحافی کی پہچان ہے
شوکت خانم اسپتال کے لیے بڑھ چڑھ کر کوشش کریں۔ یہ کوئی سیاسی مہم نہیں بلکہ خدائی خدمت اور انسانیت کی خدمت ہے۔ اس نیک کام میں ہر شخص کو اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔ہنگائی اور بیماریوں نے ہر گھر کو متاثر کیا ہے، اور علاج عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔
آو سب مل کر عمران خان کے خواب کو عملی جامہ پہنائیں آپ کا عطیہ، کسی کی زندگی کی امید یاد رکھیے! عطیہ صرف پیسہ نہیں ہوتا، بلکہ یہ کسی کی زندگی سے جڑی امید ہوتی ہے۔ آپ کی دی ہوئی تھوڑی سی رقم بھی کسی ضرورت مند کے لیے بہت بڑی مدد بن سکتی ہے۔
یہ سلسلہ اب جاری رہے گا۔ کفر کا نظام چل سکتا ہے، مگر ظلم کا نظام کبھی نہیں چل سکتا۔ طاقت کا ہمیشہ زوال ہوتا ہے۔إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شوکت خانم لاہور اور پشاور کے بعد آپ کی ایک اور ڈونیشن شوکت خانم کراچی انور مقصود صاحب کی شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کے لیے فنڈ ریزنگ کی اپیل شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریٹویٹس کیا کریں