#السلام_عليكم#صبح_الخیر#جمعہ_مبارک
{ لَّآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ}
یہ دُعا ہمیشہ پڑھا کریں،
کیونکہ تکلیف دُور کرنے اور آزمائش ہٹانے میں اس دُعا کی بڑی تاثیر ہیں۔
#اچھے_الفاظ#اجنبی_عمر
@ArbishSidiqui بہت کام کر رہا ہی ہیں کراچی میں حالات ہم سب کے سامنے ہے کراچی کا ڈھیر اور بلال کورنگی میں سب کمپنی بند اور ہاتھ موبائل گھومنا بہت مشکل ہے ڈاکو کا راج ہے
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نمازِ فجر کی2رکعات کی فضیلت
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا
[مسلم: 725 ]
"فجر کی دو رکعتیں دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، اس سے بہتر ہیں۔"
#زھرا