دیکھا سُنا اور پڑھا تو یہ تھا کہ سیاسی لیڈران اور کارکنان گھبراتے نہیں، نظریے کے لیے بہادری سے گرفتاریاں پیش کرتے ہیں، حوصلے سے قید وبند کا سامنا کرتے ہیں، بڑی سے بڑی قربانی دینے سے گریز نہیں کرتے، نا قابلِ تلافی نقصانات برداشت کرتے ہیں مگر تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک انقلابی جماعت ایسی بھی آئی جس نے ڈر کے مارے ٹانگ پر پلستر چڑھانے، سر پر بالٹیاں رکھنے،ویل چیرز پر بیٹھ جانے، اسپتالوں، کورٹ روموں اور باتھ روموں میں چھپ جانے اور جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کی! 🤭🫢
اےایمان والو!جسٹس سیٹھ وقار نےبطورچیف جسٹس ہائی کورٹ،پشاوربی آرٹی سےمتعلق35اعتراضات اٹھاکرنومبر2019 میں تحقیقات کاحکم دیا تھا۔جسکےخلاف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےفروری 2021 میں سٹے آرڈرجاری کیاتھالیکن گذشتہ سوادوسال میں اسکی سماعت نہیں ہوئی۔وماعلیناالالبلاغ
نفسیاتی مریض وہ ہوتا ہے جو دس دن میں پندرہ جعلی، جھوٹی اور پرانی ٹوئیٹس کو نئی بنا کر پیش کرے یا وہ جو اس جھوٹ کی نشاندہی کرے؟؟ ذہنی مریض وہ ہوتا ہے جو عمران بھائی، عمران بھائی کہہ کر مخاطب کرے یا وہ جو جھلّا کر بلاک کر دے۔ دوستوں کو چاہئیے عمران بھائی کو ڈاکٹر کے پاس لے جائیں 🙏